جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایک کلک اور تباہی ،جدید جنگ کا خطرناک راز

4 مہینے پہلے
A A
One click and destruction, the dangerous secret of modern warfare
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) جنگ اب صرف زمین تک محدود نہیں رہی،۔اب موت آسمان سے خاموشی سے اترتی ہے،ایک بٹن دبائیں اور پورا شہر نشانے پرڈرون ٹیکنالوجی نے جنگ کو خوفناک ترین موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ۔
اندھیری رات… خاموش فضا…اور اچانک ایک حملہ… نہ کوئی آواز، نہ کوئی وارننگ!یہ ہے ڈرون وار—جہاں دشمن کو حملے کا احساس بھی نہیں ہوتا!
جنگ کا انداز بدل چکا ہے.اب نہ صرف ٹینک اور میزائل بلکہ آسمان سے خاموشی سے حملہ کرنے والے ڈرونز میدان میں ہیں،یہ جدید ہتھیار کس حد تک خطرناک ہے؟ کیسے بنتا ہے؟

اور کیسے نشانہ بناتا ہے؟
آج کی جنگ میں ڈرونز یعنی بغیر پائلٹ کے اڑنے والی مشینیں، گیم چینجر بن چکی ہیں۔امریکا، چین، ترکی اور ایران جیسے ممالک اس ٹیکنالوجی میں سبقت لے جانے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
ڈرون کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ یہ دور بیٹھ کر کنٹرول کیا جا سکتا ہے، کم لاگت، کم خطرہ اور انتہائی درست نشانہ لگاتا ہے ،اسی لیے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔
ڈرون کی تیاری ایک پیچیدہ عمل ہےم،اس میں ہلکا وزن رکھنے والا فریم، طاقتور موٹر، کیمرے، سینسرز اور جی پی ایس سسٹم شامل ہوتے ہیں،جدید ڈرونز میں مصنوعی ذہانت بھی شامل کی جا رہی ہے، جو خودکار فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیتی ہے۔


ڈرون اپنے ہدف کو پہلے کیمروں اور سینسرز کے ذریعے تلاش کرتا ہے پھر کنٹرول روم سے آپریٹر ہدف کی تصدیق کرتا ہے،اور ایک بٹن دبانے پر میزائل یا بم براہ راست نشانے پر گرتا ہے۔کچھ جدید ڈرونز خودکار طریقے سے بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ڈرون وارفیئر نے جنگ کو مکمل طور پر بدل دیا ہے، اب کم طاقتور ملک بھی بڑی طاقت کو چیلنج کر سکتا ہے۔ لیکن خطرات بھی کم نہیں، غلط ہدف، شہری ہلاکتیں اور سائبر ہیکنگ جیسے مسائل اس ٹیکنالوجی کو متنازع بناتے ہیں۔سوال یہ ہے… کیا یہ ٹیکنالوجی دنیا کو محفوظ بنائے گی یا مزید خطرناک؟

موضوعات : #droneattackfighterjetjet
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attack on police check post in Hangu; 10 police personnel, including a DSP, martyred.
تازہ ترین

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ڈی ایس پی سمیت پولیس کے 10جوان شہید

30 جولائی , 2026
US attacks on Iran once again
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

30 جولائی , 2026
Saudi Arabia also joins the war; attacks on Iraq.
تازہ ترین

سعودی عرب بھی جنگ میں کود پڑا ،عراق پر حملے

29 جولائی , 2026
Saudi-led coalition launches airstrikes on Houthis in Yemen
تازہ ترین

سعودی فوجی اتحاد کے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے

25 جولائی , 2026
US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan Navy acquires latest maritime surveillance and security technology

پاک بحریہ نے بحری نگرانی و حفاظت کی جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کر لی

یہ بھی پڑھیں

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔