جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، عوام کا دوٹوک مؤقف

10 منٹس پہلے
A A
Those who use mosques for terrorism have no connection with Islam, the public's categorical stance
Share on Facebookwhatsapp

خیبرپختونخوا(پاک ترک نیوز) کے عوام نے مساجد کو دہشت گردی اور تخریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے والے عناصر کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات کا اسلام کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں۔

سوات، تیمرگرہ، کرک، بنوں اور چترال کے شہریوں کا کہنا ہے کہ سوات اور وزیرستان میں مساجد کو دہشت گردی اور دھماکہ خیز مواد کی تیاری کے لیے استعمال کرنا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔

عوام کے مطابق مساجد عبادت اور امن کے مراکز ہیں، انہیں دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والے عناصر دینِ اسلام کی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عناصر مساجد کو پناہ گاہ اور ڈھال بنا کر اپنے مذموم عزائم کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں، ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

عوام نے پاکستان مخالف بیرونی قوتوں کی مبینہ سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی سازشوں کو بے نقاب کرنے اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات پر بھی زور دیا۔

شہریوں نے اپیل کی کہ عوام اپنے اردگرد مشکوک افراد، سرگرمیوں اور سامان پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک صورتحال کی فوری اطلاع متعلقہ ریاستی اداروں کو دیں۔

موضوعات : mosquepublicreactionuseinterrorism
ShareSend

متعلقہ خبریں

Restoration of Türkiye's historic Hagia Sophia Mosque
تازہ ترین

ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی

17 ستمبر , 2026
King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
تازہ ترین

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 جولائی , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق
پاکستان

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں مسجد کو آگ لگا دی، 25 فلسطینی گرفتار
تازہ ترین

اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں مسجد کو آگ لگا دی، 25 فلسطینی گرفتار

13 نومبر , 2025
سوڈان میں مسجد پر ڈرون حملہ، 70 سے زائد شہری جاں بحق
تازہ ترین

سوڈان میں مسجد پر ڈرون حملہ، 70 سے زائد شہری جاں بحق

20 ستمبر , 2025
نائیجیریا: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 افراد شہید، متعدد زخمی
تازہ ترین

نائیجیریا: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 افراد شہید، متعدد زخمی

20 اگست , 2025
اگلی خبر
US attempt to tighten the noose around Iran fails

ایران کے گرد امریکی گھیرا تنگ کرنے کی امریکی کوشش ناکام

یہ بھی پڑھیں

Global drug smuggling network from Afghanistan exposed; 9 suspects arrested in Tajikistan

افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب، تاجکستان میں 9 ملزمان گرفتار

12 نومبر , 2026
US attempt to tighten the noose around Iran fails

ایران کے گرد امریکی گھیرا تنگ کرنے کی امریکی کوشش ناکام

12 نومبر , 2026
Those who use mosques for terrorism have no connection with Islam, the public's categorical stance

مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، عوام کا دوٹوک مؤقف

12 نومبر , 2026
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

12 نومبر , 2026
Schools will not be closed due to smog, announces Punjab Education Minister.

سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔