بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ

9 مہینے پہلے
A A
پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

از : سہیل شہریار

پاکستان نے SEA-ME-WE 6 سب میرین کیبل کی آفیشل آن بورڈنگ کے ساتھ اپنی ڈیجیٹل تبدیلی میں ایک بڑا قدم اٹھالیا ہے۔ کیونکہ اس نے ملک کو دنیا کے تیز ترین اور جدید ترین زیر سمندر نیٹ ورکس میں سے ایک سے جوڑ دیا ہے۔
یہ اضافہ صرف ایک سال میں پاکستان میں تیسری بین الاقوامی کیبل کی آمد کی نشاندہی کرتا ہے۔ جس نے ڈرامائی طور پر انٹرنیٹ بینڈوتھ میں اضافہ کیا ہے اور عالمی ڈیجیٹل معیشت میں ملک کی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے۔


وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے اسے مضبوط عالمی کنیکٹیویٹی اور وسیع قومی انٹرنیٹ صلاحیت کی جانب ایک اہم اقدام قرار دیا۔
SEA-ME-WE 6 سسٹم افریقہ-1 اورافریقہ ۔2کیبلز کی گذشتہ ایک برس کے دوران پاکستان آمد کی پیروی کرتے ہوئے تیسری زیر سمندر کیبل ہے جو پاکستان کے زیر سمندر انفراسٹرکچر کی تیز ترین توسیع کی نمائندگی کرتی ہے۔
پاکستان میںٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس SEA-ME-WE 6 کیبل کا لینڈنگ پارٹنر ہے۔ یہ کیبل ابتدائی طور پر 4 ٹیرابائٹس فی سیکنڈ (ٹی بی پی ایس) اضافی صلاحیت فراہم کرے گا۔ جس سے پاکستان کی کل بینڈوتھ تقریباً 40فیصد تک بڑھ کر 13.2 ٹی بی پی ایس تک بڑھ جائے گی۔ 21ہزار 700 کلومیٹر تک پھیلی اس کیبل نے پاکستان کو سنگاپور سے فرانس تک ایشیا اور یورپ کے تمام ممالک جوڑ دیاہے۔ یہ کیبل کاروبار، کلاؤڈ پلیٹ فارمز اور ڈیجیٹل سروسز کے لیے اعلیٰ حجم کے ڈیٹا کے بہاؤ کو سپورٹ کرتی ہے۔


ٹرانس ورلڈمتوازی طور پر کراچی میں ایک ٹائر III-سرٹیفائیڈ ڈیٹا سینٹر تیار کر رہا ہے جو جنوری 2026 میںکام شروع کرے گا۔ یہ سہولت SMW-6، SMW-5، TW1، اور افریقہ۔2 سمیت بڑے ذیلی نظاموں سے براہ راست جڑے گی۔ یہ پاکستان کا پہلا ڈیٹا سینٹر ہوگا جو ہائی ڈینسٹی اے آئی ورک کابوجھ اٹھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو قومی اور بین الاقوامی دونوںسطحوں کے لیے محفوظ، توسیع پذیر ہوسٹنگ کی پیشکش کرتا ہے۔ جو پاکستان کے کلاؤڈ انفراسٹرکچر، انٹرپرائز نیٹ ورکس، اور مواد کی ترسیل کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط کرے گا۔

موضوعات : cableinternetSEA-ME-WE 6speedtechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.
تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
The growing use of artificial intelligence is an alarm bell for the world.
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

5 ستمبر , 2026
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.
تازہ ترین

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

31 اگست , 2026
اگلی خبر
اسرائیل کا غزہ سمیت تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مکمل انخلا ضروری ہے: پاکستان

اسرائیل کا غزہ سمیت تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مکمل انخلا ضروری ہے: پاکستان

یہ بھی پڑھیں

Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔