جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کاموٹر وے ،شاہراہوں پر گاڑیوں کی رفتار کی حد بڑھانے کامطالبہ

4 مہینے پہلے
A A
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کاموٹر وے ،شاہراہوں پر گاڑیوں کی رفتار کی حد بڑھانے کامطالبہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹٰی نےحکومت سے موٹرویز اور شاہراہوں پر رفتار کی حد پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کردیا یہ معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی   کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں زیرِ بحث آیا، جس کی صدارت طارق فضل چوہدری نے کی۔

کمیٹی کے رکن رانا قاسم نون نے تجویز پیش کی کہ موٹرویز پر گاڑیوں کے لیے رفتار کی سابقہ حد 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے دوبارہ بڑھا کر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی جائے۔اجلاس میں سیکریٹری مواصلات اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے وزارتِ مواصلات کے 2003-04 اور 2009-11 کے آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا۔

موضوعات : motorwaypacspeed
ShareSend

متعلقہ خبریں

The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Karachi-Hyderabad direct motorway project (M-10) to cost $400 million.
تازہ ترین

کراچی حیدرآباد براہِ راست موٹروے منصوبہ، ایم 10 پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی

24 اگست , 2026
Internet service restored in Pakistan after submarine cable fault
تازہ ترین

سب میرین کیبل میں خرابی دور ،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال

3 جولائی , 2026
M-13 Motorway project, travel time from Lahore to Islamabad reduced by one hour
تازہ ترین

ایم-13 موٹروے منصوبہ، لاہور سے اسلام آباد کا سفر ایک گھنٹہ کم

28 جون , 2026
Motorway police's honesty, bag full of jewelry worth Rs 2.2 million handed over to owner
تازہ ترین

موٹر وے پولیس کی ایمانداری ،22لاکھ کے زیوارات سے بھرا بیگ مالک کے حوالے

18 جون , 2026
اگلی خبر
وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔