اتوار , 8 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ،گادی آئزن کوٹ کو حکومت سازی کی دعوت

2 گھنٹے پہلے
A A
Netanyahu's reign ends, Gadi Eisenkot invited to form government
Share on Facebookwhatsapp

تل ابیب(پاک تر ک نیوز ) نیتن یاہو کے سورج کا غروب ہو گیا اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دیدی۔

خبر ایجنسی کے مطابق صدر اسحاق ہرزوگ نے وزیراعظم نیتن یاہو کے سیاسی حریف اور سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دے دی ہے۔

اسرائیلی صدر کی جانب سے گادی آئزن کوٹ کو حکومت سازی کیلئے 28 دن کی مہلت دی گئی ہے جس میں مزید 14 دن کی توسیع بھی ممکن ہے۔

گادی آئزن کوٹ کے سامنے حکومت بنانے کیلئے مختلف سیاسی راستے موجود ہیں، جن میں عرب جماعتوں کی بیرونی حمایت سے اقلیتی حکومت کا قیام، مذہبی جماعتوں کے ساتھ اتحاد یا نیتن یاہو کے ساتھ قومی حکومت تشکیل دینا شامل ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 نشستوں میں حکومت بنانے کیلئے 61 نشستوں کی اکثریت درکار ہے، 66 سالہ گادی آئزن کوٹ ماضی میں اسرائیلی فوج کے سربراہ رہ چکے ہیں اور غزہ میں فوجی کارروائیوں سمیت نیتن یاہو کی قیادت پر کھل کر تنقید کرتے رہے ہیں۔

گادی آئزن کوٹ نیتن یاہو کے ساتھ حکومت میں شامل ہونے کی مخالفت بھی کر چکے ہیں، جبکہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد کے بھی ناقد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترک صدر اردوان اور امریکی صدر ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ،عالمی امور پر گفتگو

اگر گادی آئزن کوٹ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئے تو وہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والی اسرائیلی یہودی برادری سے ملک کے پہلے وزیراعظم ہوں گے۔

دوسری صورت میں اگر گادی اور دیگر نامزد امیدوار حکومت تشکیل دینے میں ناکام رہے تو اسرائیل میں دوبارہ انتخابات کروانے کی نوبت آ سکتی ہے۔

موضوعات : govermentisrealnatunyahu
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran possesses 1,700 ballistic missiles—an alarm bell for Israel
تازہ ترین

ایران کے پاس 1700بیلسٹک میزائل اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی؟

7 نومبر , 2026
Major political blow to Netanyahu in Israel; Gadi Eizenkot secures support of 67 members.
تازہ ترین

اسرائیل میں نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، گاڈی آئزنکوٹ کو 67 ارکان کی حمایت حاصل

6 نومبر , 2026
Government’s new plan to reduce LPG prices; fears of a hike in electricity costs as well.
تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ، بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

5 نومبر , 2026
President Trump signals an end to financial aid to Israel by the end of this year.
تازہ ترین

صدر ٹرمپ کا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کی مالی امداد بند کرنے کا عندیہ

4 نومبر , 2026
Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.
تازہ ترین

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
Vote counting underway in Israeli elections, Netanyahu's government in danger
تازہ ترین

اسرائیلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،نیتن یاہوکی حکومت خطرے میں

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Under-19 Asia Cup India batting against Pakistan

ایشیا کپ انڈر19،بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

ہیبت اللہ کے مذہبی نظریات اور ٹی ٹی پی کا تضاد بے نقاب

ہیبت اللہ کے مذہبی نظریات اور ٹی ٹی پی کا تضاد بے نقاب

8 نومبر , 2026
پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

8 نومبر , 2026
امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

8 نومبر , 2026
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

8 نومبر , 2026
غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

8 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔