ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مصطفیٰ عامر قتل کیس، مقدمات میں تاخیر کے خلاف والدہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

2 مہینے پہلے
A A
Mustafa Amir murder case Mother approaches Sindh High Court against delay in cases
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ نے مقدمات کی کارروائی میں مبینہ تاخیر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے استفسار کیا کہ مقدمات کیوں نہیں چل رہے؟ مدعیہ کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ارمغان کی جانب سے مبینہ طور پر تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔

مدعیہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ارمغان کی جانب سے مبینہ طور پر مختلف تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔کبھی ملزم اور اس کے والدین آپس میں لڑ پڑتے ہیں، کبھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوتا اور کبھی یہ مؤقف اختیار کیا جاتا ہے کہ ٹرائل کورٹ پر اعتماد نہیں۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر مقدمے میں تاخیر ملزم کی جانب سے ہورہی ہے اور وہ جیل میں ہے تو اسے ضمانت نہیں ملے گی۔ ملزم دس پندرہ سال بھی جیل میں پڑا رہ سکتا ہے

سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کیس کی کارروائی میں تاخیر سے متعلق صورتحال واضح کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں مقتول کی والدہ کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مقدمے کی کارروائی قانون کے مطابق تیزی سے آگے بڑھائی جائے تاکہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے۔

موضوعات : #mustafaaamirhighcourtsindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش
تازہ ترین

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

21 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
Petition against giving civil awards to government employees for public service dismissed
تازہ ترین

سرکاری ملازمین کو پبلک سروس پر سول ایوارڈ دینے کے خلاف درخواست خارج

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔