منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایم کیو ایم کا معاہدے پر عمل نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان،اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

2 مہینے پہلے
A A
MQM announces protest over non-implementation of agreement; threatens to sit on opposition benches.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ایم کیو ایم کا پی پی کے ساتھ معاہدے پر عمل نہ ہونےپر احتجاج کا اعلان۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن سیٹوں پر بیٹھنے کی دھمکی دے دی ،۔فاروق ستار کا کہناہے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے معاہدے پر بلاول بھٹو زرداری نے دستخط کیے ، وزیراعظم شہباز شریف ضامن اور گواہ تھے، ایم کیو ایم کی بار بار یادہانی کے باجود معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔۔آخری وارننگ ہے وزیراعظم معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کردار ادا کریں،سندھ کی گورنر شپ بھی ایم کیو ایم کو دی جائے

فاروق ستار نے مزید کہا کراچی میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ، کہناہےکراچی میں پاکستان کی ہر زبان بولنے والا بستا ہے ہر ایک ازیت و کرب میں مبتلا ہے شہری حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے ،شہری حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیں: آئیں ماضی کو درست کریں ،ایوان کا تقدس بحال کریں ،خواجہ آصف کی اپوزیشن کو پیشکش

فاروق ستار نے کہا کوئی اختیار نہیں مانگا گیا ، کراچی کی تعمیر و ترقی ہو معاہدے میں یہ ہے، بلاول بھٹو زرداری نے اس معاہدے کو مانا ہے ، ایم کیو ایم کی بار بار یادہانی کے باجود معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔

موضوعات : #MQMgovermentOPPOSITION
ShareSend

متعلقہ خبریں

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد
پاکستان

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار
اہم ترین 3

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار

21 اگست , 2026
Punjab government decides to change the registration system for vehicles and motorcycles.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن نظام میں تبدیلی کا فیصلہ

30 جولائی , 2026
Sindh government decides to take strict action against wheat hoarders.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
پنجاب اسمبلی میں مریم اورنگزیب کی تقریر کے دوران ہنگامہ
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں مریم اورنگزیب کی تقریر کے دوران ہنگامہ

27 جون , 2026
Let's correct the past, restore the sanctity of the House, Khawaja Asif offers to the opposition
تازہ ترین

آئیں ماضی کو درست کریں ،ایوان کا تقدس بحال کریں ،خواجہ آصف کی اپوزیشن کو پیشکش

24 جون , 2026
اگلی خبر
Europe in the grip of fire! Heat dome strikes; red alert issued.

یورپ آگ کی لپیٹ میں! ہیٹ ڈوم کا حملہ، ریڈ الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔