اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سنگا پور میں سرکاری ملازمین کی شادی کیلئے پلیٹ فارم متعارف

49 منٹس پہلے
A A
Singapore introduces platform for civil servant marriages
Share on Facebookwhatsapp

سنگا پور ( پاک ترک نیوز) سنگا پور حکومت نے سرکاری ملازمین کی شادی کرانے کیلئے باقاعدہ پلیٹ فار م متعارف کروا دیا ۔سنگا پور میں حکومت کی جانب سے انوکھی سروس کا آغاز کردیا ہے ۔ حکومت سرکاری ملازمین کی شادی کیلئے باقاعدہ سروس کا آغاز کردیا ہے ۔حکومت کی جانب سے یہ اقدام ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔رپورٹس کے مطابق سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔

موضوعات : employesgovermentmarriagesingapur
ShareSend

متعلقہ خبریں

Negotiations between the government and PTI will take place today.
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج ہوں گے

2 اکتوبر , 2026
Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time
تازہ ترین

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
Wedding ceremony targeted in US strike; 4 killed, several injured.
اہم ترین 2

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

2 ستمبر , 2026
Marriage below 18 years of age declared child marriage
تازہ ترین

18 سال سے کم عمر شادی چائلڈ میرج قرار

1 ستمبر , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
Nawaz Sharif leaves for Singapore; will undergo a medical check-up.
تازہ ترین

نواز شریف سنگا پور روانہ ،طبی معائنہ کرائیں گے

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Work on technology to transfer electricity from space to Earth begins in America

خلا سے زمین پر بجلی کی منتقلی،ا مریکا میں ٹیکنالوجی پر کام شروع

یہ بھی پڑھیں

Sri Lankan ODI squad announced for tri-nation series in Pakistan

پاکستان میں ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے سری لنکن ون ڈے سکواڈ کا اعلان

4 اکتوبر , 2026
Meeting between the Interior Minister and the Governor of Khyber Pakhtunkhwa concludes; indication that a statement will be issued soon.

وزیرداخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ

4 اکتوبر , 2026
Work on technology to transfer electricity from space to Earth begins in America

خلا سے زمین پر بجلی کی منتقلی،ا مریکا میں ٹیکنالوجی پر کام شروع

4 اکتوبر , 2026
Singapore introduces platform for civil servant marriages

سنگا پور میں سرکاری ملازمین کی شادی کیلئے پلیٹ فارم متعارف

4 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔