اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج ہوں گے

2 دن پہلے
A A
Negotiations between the government and PTI will take place today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی اور ارکان کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی پی ٹی آئی قیادت سے موجودہ سیاسی صورت حال پر مذاکرات کرے گی، حکومتی کمیٹی میں محسن نقوی، رانا ثناء اللہ، امیر مقام، شیری رحمان، سید نوید قمر اور اعجاز جاکھرانی شامل ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد نبوی ﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے طیبہ گرڈ سٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ

ملاقات میں ملک میں امن و استحکام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کا مشترکہ وفد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مذاکرات کیے جائیں گے۔

ایوان صدر میں اس اہم ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی شریک تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام موصول ہوا ہے، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی آج دن 12 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں ملاقات ہوگی۔

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے امید ظاہر کی ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی نہيں لگے گی، اگر ایسا ہوا تو حالات مزید خراب ہوجائيں گے اور تحریک انصاف ہر آپشن استعمال کرے گی ، تاہم فی الحال قومی اسمبلی سے استعفوں کا فیصلہ نہيں ہوا۔

موضوعات : dialdugegovermentptik
ShareSend

متعلقہ خبریں

Punjab government decides to change the registration system for vehicles and motorcycles.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن نظام میں تبدیلی کا فیصلہ

30 جولائی , 2026
Sindh government decides to take strict action against wheat hoarders.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
MQM announces protest over non-implementation of agreement; threatens to sit on opposition benches.
تازہ ترین

ایم کیو ایم کا معاہدے پر عمل نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان،اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

4 جولائی , 2026
The federal government's plan to put a heavy burden on the pockets of the people
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان

1 جون , 2026
Pakistan has one of the worst tax systems in Asia.
تازہ ترین

پاکستان میں ایشیا کے برے ترین ٹیکس نظاموں میں سے ایک رائج ہے

19 مئی , 2026
Electric bikes are on the rise, a big package of Rs 9 billion has been approved
تازہ ترین

الیکٹرک بائیکس کی بارش ،9ارب روپے کا بڑا پیکیج منظور

7 مئی , 2026
اگلی خبر
The burden of expensive oil will fall on the people, the government assures the IMF

مہنگے تیل کا بوجھ عوام پر پڑے گا،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

3 اکتوبر , 2026
Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔