ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مودی سرکاراوربھارتی کٹھ پتلی عدالتیں مسلمانوں کی تاریخ مٹانے میں مصروف

4 مہینے پہلے
A A
Modi government and Indian puppet courts busy erasing Muslim history
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) مودی سرکاراوربھارتی کٹھ پتلی عدالتیں مسلمانوں کی تاریخ اورشناخت مٹانے میں مصروف ،مودی سرکارکی ہندوتوا پالیسیوں کے تحت بھارت مسلمانوں کے منظم استحصال کی ایک ریاست بن چکا ہے ۔
معروف عالمی جریدے الجزیرہ کے مطابق بھارتی کٹھ پتلی عدالت نے مدھیہ پردیش میں موجود تاریخی کمال مولامسجد کو مندرقرار دے دیا،عدالت نے تاریخی مسجد کومندرقراردے کرہندوؤں کو وہاں عبادت کی اجازت دے دی۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں نام نہاد مذہبی ہم آہنگی اورسیکولرازم ختم ہوچکی اب وہاں صرف مودی کا ہندوتوا چلتا ہے، مسجد کےمؤذن رفیق نے کہا کہ برطانوی دور سے پہلے سے ان کا خاندان اس مسجد کی ذمہ داری سنبھال رہا ہے،تاریخی مسجد میں ہندو انتہا پسند ہندوتوا کے جھنڈے لہرا کررقص اور پوجا کررہے ہیں۔
معروف امریکی تاریخ دان آڈری ٹروشکے نے کہا بھارت میں مساجد کو نشانہ بنانے کا موجودہ رجحان ہندو قوم پرستی میں جڑ پکڑے ہوئے اسلاموفوبیا کا حصہ ہے۔
ماہرین کے مطابق ہندو انتہا پسند کٹھ پتلی مودی سرکار کی طرح بھارتی عدالتیں بھی نام نہاد سیکولر انڈیا کو پس پشت ڈال کر ہندوتوا نظام کو پھیلانے میں مصروفِ عمل ہے۔

موضوعات : #moodiindiajudicary
ShareSend

متعلقہ خبریں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
اہم ترین 3

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد، سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آگیا
اہم ترین 3

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد، سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آگیا

15 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Quetta on a one-day visit

وزیراعظم شہبازشریف ایک روز دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔