جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپ میں سخت سوالات پر مودی کی خاموشی ،بھارتی پریس فریڈم کا پردہ چاک

4 مہینے پہلے
A A
Modi's silence on tough questions in Europe exposes Indian press freedom
Share on Facebookwhatsapp

پیرس ( پاک ترک نیوز) دورہ یورپ کے دوران سخت سوالات پرمودی کی خاموشی، بھارت کی پریس فریڈم کا پردہ چاک ہو گیا ،مودی کے دورہ یورپ کے دوران بھارت میں آزادیِ صحافت پر پابندیوں اورنفرت انگیز تقاریر پرسوالا ت اٹھنے لگے۔
عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق مودی کے دورہ ناروے کے دوران میڈیا کے سخت سوالات نے بھارت میں آزادی صحافت پرتنقید کو جنم دے دیا۔ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس2026 کے مطابق بھارت 180 ممالک میں سے 157ویں نمبر پر ہے۔
رپورٹ کے مطابق مودی نے 12 سالہ اقتدار میں ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی اورعالمی میڈیا کے سوالات سے مسلسل گریز کیا،ناروے کی صحافی ہیلی لنگ سوینسن نے مودی سے دنیا کے آزاد ترین میڈیا کا سامنا نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا،ناروے کی صحافی کے بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پراعلیٰ بھارتی عہدیدار نے غیر متعلقہ جواب کا سہارا لیا۔وزارت خارجہ کے ترجمان سے تلخ کلامی کے بعد را کے بوٹ اکاؤنٹس نے ہیل لنگ کے میٹا اکاؤنٹس کو معطل کروا دیا۔نیدر لینڈ کے وزیر اعظم بھی بھارت میں آزادیِ صحافت اوراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو شدید دباؤ میں قرار دے چکے ہیں۔
عالمی ماہرین کے مطابق مودی کے زیر اثر جانبدار بھارتی میڈیا اوراقلیتوں سے متعلق متنازع قوانین نے دنیا بھر کو آواز اٹھانے پرمجبور کر دیا ۔مودی پرہونے پرسخت سوالات کے ردعمل نےبی جے پی کے کٹھ پتلی سوشل میڈیااکاونٹس کی مذموم سرگرمیوں کو بھی بے نقاب کردیا، بھارت کی پریس فریڈم انڈیکس میں مسلسل گرتی ہوئی درجہ بندی مودی کی آزادیِ صحافت پر قدغن کی عکاس ہے۔

موضوعات : #moodieuropefreedom
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia halts oil supplies to Europe
تازہ ترین

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe
تازہ ترین

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

31 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
تازہ ترین

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 جولائی , 2026
Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Further increase in the price of gold

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Seizure of containers in Islamabad and Rawalpindi; transporters demand immediate release of vehicles.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں فوری چھوڑنے کا مطالبہ

17 ستمبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

17 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔