ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے لیے مودی کی دس سالہ مہم ناکام

4 مہینے پہلے
A A
Modi's ten-year campaign to isolate Pakistan globally has failed
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے لیے مودی کی دس سالہ مہم ناکام ہو گئی ،الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کا اعلان کیا جو بری طرح ناکام ہو گیا ، پاکستان آج واشنگٹن، بیجنگ، تہران اور ریاض کے ساتھ بیک وقت رابطے میں ہے – پاکستان خطے میں تنہائی کی بجائے علاقائی معاملات پر اثرانداز ہونے والا ایک اہم فریق بن چکا ہے – پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی حکمت عملی الٹا خود بھارت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی ۔
رپورٹ کے مطابق 2025 کی پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان نے عالمی بیانیے کی جنگ میں برتری حاصل کی – عالمی دارالحکومتوں نے پہلگام واقعے پر پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات کو بغیر ثبوت قبول نہیں کیا – پاکستان کی سفارتی اور عسکری کارکردگی نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 30 سے زائد مرتبہ پاک بھارت جنگ بندی کا کریڈٹ لیتے رہے، جبکہ نئی دہلی مسلسل اس کی تردید کرتا رہا – جنگ بندی کے معاملے پر مودی اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات نے واشنگٹن اور نئی دہلی کے تعلقات میں دراڑ پیدا کی – بھارت معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر تنقید کرتا رہا، ٹرمپ نے انہیں غیر معمولی شخصیت قرار دیا۔
پاکستان اور چین کی "ناقابلِ شکست شراکت داری” خطے میں ایک نئی حقیقت بن چکی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی، جسے بھارت کی علاقائی سفارت کاری کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے – پاکستان خلیجی ممالک کے لیے ایک ابھرتے ہوئے سکیورٹی پارٹنر کے طور پر سامنے آ رہا ہے – سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی تعاون نے خطے میں نئی صف بندیوں کو جنم دیا ، پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور فضائی طاقت میں عالمی دلچسپی میں اضافہ ہوا – مودی حکومت کی مسلم مخالف پالیسیوں نے بھارت کی بین الاقوامی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا – مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی، مساجد کی مسماری اور امتیازی اقدامات پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوا ہے – معدنیات، سرمایہ کاری اور سفارت کاری کے ذریعے پاکستان نے امریکی پالیسی سازوں کی توجہ حاصل کر لی – ماہرین کے مطابق، پاکستان آج ان چند ممالک میں شامل ہے جو بیک وقت امریکہ، چین، ایران اور سعودی عرب کے ساتھ مؤثر تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

موضوعات : #moodiindiapakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا
تازہ ترین

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
تازہ ترین

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Kaaba's covering will be replaced on the 1st of Muharram.

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026
Mir Raza murder case Bail petitions of Ahmed and Abdullah disposed of.

میر رضا قتل کیس، احمد اور عبداللہ کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی

12 ستمبر , 2026
Ali Asad Gilani, Pakistan's Ambassador-designate to China, meets with Ishaq Dar.

چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات

12 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔