جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

5 مہینے پہلے
A A
The enemy has been defeated by Iran on the battlefield, says Iranian Supreme Leader
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہناہے دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے، دشمن اب عوام کو نقصان پہنچانے اور اندرونی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
تحریری بیان میں ایرانی سپریم لیڈر نے لکھا عوام میں مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے والا ہر عمل دشمن کی مدد کے مترادف ہے، طاقتور ممالک ایران کو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتے۔
ہم سی آئی اے کی سازشوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہے ہیں، دشمن ناکامی کے بعد ہائبرڈ جنگ پر توجہ دے رہا ہے۔ اسرائیل کے حوالے سے ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، امریکا نے ایک فوجی اڈہ بنایا ہے جس کا نام اسرائیل ہے۔

موضوعات : #mojtabakhameneiiransupremeleader
ShareSend

متعلقہ خبریں

We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
The US will have to meet Iran's conditions to open the Strait of Hormuz, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی ، عباس عراقچی

22 اکتوبر , 2026
Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country
اہم ترین 2

ایران سے افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی باہر نہیں جائے گا، محسن رضائی کا دوٹوک اعلان

21 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.
اہم ترین 2

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026
A war with Iran would end quickly, and oil prices would plummet, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی، ٹرمپ

21 اکتوبر , 2026
A fire broke out on an oil supertanker in the Strait of Hormuz after it struck a naval mine.
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pak-Bangladesh defense cooperation reaches its peak

پاک۔بنگلہ دیش دفاعی تعاون اپنے عروج پر پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔