بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا معاملہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آج ہونگے

45 منٹس پہلے
A A
Matter of abolishing the petroleum levy Government and Jamaat-e-Islami to hold talks today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا، جس میں دونوں فریقین کے درمیان حتمی معاہدے کا مسودہ تیار کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی دو رکنی کمیٹی، جس میں نصراللہ رندھاوا اور سید فراست شاہ شامل ہیں، حکومتی وفد سے ملاقات کرے گی۔ حکومتی وفد کی قیادت وفاقی وزیر احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ کریں گے، جبکہ متعلقہ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: درآمدی گندم بھی آٹے کی قیمتیں کم نہ کر سکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر لیوی مرحلہ وار ختم کرنے پر رضامند ہے۔ اس کے علاوہ 800 سی سی اور 1000 سی سی گاڑیوں کے مالکان کو ریلیف دینے اور زرعی شعبے کے لیے بھی مراعات فراہم کرنے پر اتفاقِ رائے سامنے آیا ہے۔حتمی معاہدے کے مسودے کی منظوری حکومت اور جماعت اسلامی کی قیادت دے گی۔

موضوعات : jamateislamileavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces postponement of long march until Prime Minister returns home
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

22 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
The fourth round of talks between the government and Jamaat-e-Islami will take place today.
تازہ ترین

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہوگا

16 ستمبر , 2026
Protests will not end without the withdrawal of the petroleum levy, announces Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی ختم کیے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا،حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar congratulates Pakistan Air Force on successful test of Phaz missile

اسحاق ڈار کی فاز میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

Case regarding occupation of state land in Jati Umra Lahore High Court orders recovery of the land.

جاتی  امرا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا زمین واگزار کرانے کا حکم

4 نومبر , 2026
In the new ICC rankings, Babar Azam is ninth, while Sahibzada Farhan retains the second spot in T20s.

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، بابر اعظم نویں، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں دوسرے نمبر پر برقرار

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Blow to Trump, Clear Victory for Democrats

امریکی وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کو دھچکا ،ڈیموکریٹس کی واضح فتح

4 نومبر , 2026
Swat Body of female tourist, missing for four months, recovered from Saifullah Lake

سوات: سیف اللہ جھیل سے چار ماہ سے لاپتہ خاتون سیاح کی لاش برآمد

4 نومبر , 2026
Ishaq Dar congratulates Pakistan Air Force on successful test of Phaz missile

اسحاق ڈار کی فاز میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارکباد

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔