منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پرائیویٹ حج کیلئے آخری موقع

11 مہینے پہلے
A A
پرائیویٹ حج کیلئے آخری موقع
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج سکیم 2026 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں پانچ دن کی توسیع کرتے ہوئے اسے 17اکتوبرسےبڑھا کے 22 اکتوبر کر دیا ہے۔
وزارت کی جانب سے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن میں تمام حج گروپ آرگنائزرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حج پالیسی اور پلان 2026 کے مطابق عازمین حج کے لیے بکنگ کا عمل توسیع شدہ ٹائم فریم کے اندر مکمل کریں۔

وزارت کے مطابق اس توسیع کا مقصد حج کوٹے کا مکمل استعمال کرتے ہوئے ان لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے جو 17اکتوبر کی آخری تاریخ کے اندر اپنی درخواستوں کو حتمی شکل دینے سے قاصر تھے۔
وزارت حج و مذہبی امور کے اعداد وشمار کے مطابق نجی شعبےکے لیے مختص 60,000 نشستوں کے حج کوٹہ میں سے 55,500 درخواستیں موصول ہو چکی ہیںاور 4,500 نشستیںتا حال دستیاب ہیں۔اور ان پر حج بکنگ مکمل کرنے کے لئےپانچ دن کی توسیع دی گئی ہے۔

https://www.youtube.com/shorts/jVCW-kIOIHo
وزارت کے ترجمان نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ کوئی بھی ادائیگی کرنے سے پہلے وزارت کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب منظور شدہ حج آپریٹرز کی فہرست میں اپنے حج آپریٹرکی تصدیق کریں۔
حج فیس کسی فرد کی بجائے صرف منظور شدہ کمپنیوں کے بینک کھاتوں میں جمع کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں۔اور اپنی بکنگ مکمل کرنے پر حج معاہدے کی کاپی اور کمپیوٹرائزڈ رسید دونوں حاصل کریں۔

موضوعات : #privatehajjmadinamunawarasaudiarabiatouroperatorsumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi
تازہ ترین

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

28 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
Performance of Umrah by the Prime Minister, Deputy Prime Minister, and Field Marshal.
تازہ ترین

وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عمرے کی ادائیگی

7 اگست , 2026
Saudi Arabia provides major relief to Pakistan, defers repayment of $5 billion loan for three years
تازہ ترین

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی تین سال کے لیے مؤخر

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے: اسحاق ڈار

پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے: اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔