ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

2 مہینے پہلے
A A
Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے موریتانیہ کے اسماعیل ولد شیخ احمد کے نئے سیکرٹری جنرل او آئی سی منتخب ہونے پر سعودی وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔ اسماعیل ولد شیخ احمد کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں آیا ہے۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ پمز پر پوری قوم سوگوار ہے، یہ سیاست نہیں المیہ ہے: راجہ پرویز اشرف

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آر فور کے آئندہ اجلاس سے متعلق بھی گفتگو کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی رابطوں کا سلسلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

موضوعات : ishaqdarsaudiarabiatelephonc
ShareSend

متعلقہ خبریں

Targeting civilians and infrastructure in Saudi Arabia is unacceptable, says Foreign Office spokesperson.
اہم ترین

سعودی عرب میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے،ترجمان دفتر خارجہ

16 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026
Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi group interested in privatizing Pakistan's 3 major airports

سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

یہ بھی پڑھیں

Disappointed by Fazlur Rehman's statement, government will function even without him, says KP Governor

فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، ان کے بغیر بھی حکومت چلے گی،گورنر کے پی

17 اکتوبر , 2026
Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔