جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

11 گھنٹے پہلے
A A
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) حج 2027 کے لیے پاکستان میں سرکاری سطح پر تیاریوں کے آغاز کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کی حج کمپنیاںیا حج آپریٹرز بھی متحرک ہو رہی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے لیے اب تک 100 سے زائد پرائیویٹ حج آپریٹرز نے حج آپریشن کا حصہ بننے کی غرض سے حصول لائسنس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ وزارت مذہبی امور پہلے ہی 25 پرائیویٹ حج آپریٹرز کو لائسنس جاری کر چکی ہے۔ تاہم وزارت کا خیال تھا کہ مزید پرائیویٹ آپریٹرز کو شریک کیا جانا چاہیے۔ تاکہ مسابقت کے ماحول کی وجہ سے عازمین حج کو بہتر سہولیات کی فراہمی زیادہ ہو ۔ نیز تھوڑی تعداد میں نجی حج آپریٹرز زیادہ تعداد میں حاجیوں کو لے جانے کی وجہ سے زیادہ کام کے بوجھ تلے نہ آئیں۔

رواں سال طے کی گئی حج پالیسی کے مطابق مجموعی طور پر 71648 عازمین حج پرائیویٹ آپریٹرز کے توسط سے حج 2027 کے لیے جا سکیں گے۔ جبکہ پاکستان کے کل حج کوٹے کی تعداد 179210 میں سے بقیہ107562عازمین حج سرکاری حج سکیم سے مستفید ہو سکیں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق ہر نجی حج آپریٹرکو زیادہ سے زیادہ 3000 عازمین کو حج پر لے جانے کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ حج آپریٹرز کی تعداد نجی شعبے سے بے شک کم ہو لیکن مالی اعتبار سے اور اپنے حاجیوں کو آفر کی جانے والی سروسز اور سہولیات کے معیار کے حوالے سے مستحکم اور بہترین ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

پرائیویٹ حج آپریٹرز کی طرف سے لائسنس کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے جو ان درخواستوں کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گی۔ کہ لائسنس کے لیے شرائط پر کون سی کمپنی پورا اترتی ہے۔ خیال رہے وزارت نے ان کمپنیوں کی آن لائن پورٹل پر درخواستیں وصول کرنے کا اہتمام کیا تھا۔

موضوعات : #hajjsaudiarbiaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
New accommodation regulations in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

17 اگست , 2026
Hajj 2027 package prices fixed; regular Hajj cost set at 1.2 million; digital payments.
تازہ ترین

حج2027پیکیجز کی قیمت مقرر،ریگولر حج لاگت 12لاکھ،ڈیجیٹل ادائیگیاں

11 اگست , 2026
Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

10 اگست , 2026
Burj Khalifa's record at risk; construction of a one-kilometer-tall tower underway in Saudi Arabia.
تازہ ترین

برج خلیفہ کا ریکارڈ خطرے میں،سعودی عرب میں ایک کلومیٹر بلند ٹاور کی تیاری

8 اگست , 2026
Historic defense agreement in Mecca, Pakistan, Saudi Arabia and Turkey on one page
تازہ ترین

مکہ مکرمہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک پیج پر

8 اگست , 2026
اگلی خبر
The decision to transfer the PTI founder to the hospital must be implemented; the parties concerned should not sabotage the decision Barrister Gohar.

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، فریقین فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔