جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غیر مجاز ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Lahore High Court's major ruling Fine of Rs 300,000 upheld against an individual practicing allopathic medicine without authorization.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے غیر مجاز طور پر ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر عائد 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال کردیا، عدالت نے ڈسٹرکٹ جج فیصل آباد کا جرمانہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس منور اقبال دوگل نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اپیل پر 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے قرار دیا کہ ڈسپنسر کا سرٹیفکیٹ کسی شخص کو آزادانہ طور پر ایلوپیتھک علاج کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔ اسی طرح ڈرگ سیل لائسنس صرف ادویات فروخت کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس بنیاد پر کسی شخص کو انجیکشن لگانے یا مریضوں کا علاج کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہوجاتا۔

فیصلے کے مطابق کیس میں استعمال شدہ سرنجیں اور انجیکشنز برآمد ہوئے جبکہ ملزم کی جانب سے انجیکشن لگانے کا اعتراف بھی ریکارڈ پر موجود تھا۔لاہور ہائیکورٹ نے واضح کیا کہ غیر مجاز علاج ثابت کرنے کے لیے مریض کو ہر صورت عدالت میں پیش کرنا یا مریض کا نسخہ برآمد ہونا لازمی نہیں۔ کیس کے دیگر دستیاب شواہد کی بنیاد پر بھی خلاف ورزی ثابت ہوسکتی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ہیئرنگ کمیٹی جرمانہ عائد کرنے کی مجاز ہے اور ہیئرنگ کمیٹی کو جرمانہ عائد کرنے کا اختیار دینے والے قوانین بھی واضح ہیں۔فیصلے میں یہ بھی قرار دیا گیا کہ اگر جرمانے کی رقم بغیر کسی احتجاج کے جمع کرا دی جائے تو بعد میں جرمانے کے خلاف اپیل قابلِ سماعت نہیں رہتی۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے بالآخر 22 جون 2021 کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم بحال کردیا اور ڈسٹرکٹ جج فیصل آباد کا جرمانہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت کے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ صحت کے شعبے میں کسی مخصوص سرٹیفکیٹ یا ادویات فروخت کرنے کے لائسنس کو علاج معالجے کا عمومی اختیار تصور نہیں کیا جاسکتا۔

موضوعات : hospitallahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان

سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق

15 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf's Islamabad march on September 27 Chief Minister Sohail Afridi to arrive in Lahore today.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا 27 ستمبر اسلام آباد مارچ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج لاہور پہنچیں گے

14 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Petrol relief or public misery

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Seizure of containers in Islamabad and Rawalpindi; transporters demand immediate release of vehicles.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں فوری چھوڑنے کا مطالبہ

17 ستمبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

17 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔