بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں فوری چھوڑنے کا مطالبہ

2 مہینے پہلے
A A
Seizure of containers in Islamabad and Rawalpindi; transporters demand immediate release of vehicles.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے تمام گاڑیاں فوری طور پر چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ملک شہزاد اعوان کے مطابق سیاسی جماعتوں کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں پولیس نے تقریباً سات سو گاڑیوں اور کنٹینرز کو تحویل میں لیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کنٹینرز میں لاکھوں اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان موجود ہے، جس میں کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ مختلف صنعتوں کے لیے ضروری سامان بھی شامل ہے۔

ملک شہزاد اعوان نے مؤقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کو طویل عرصے تک کھڑا رکھنے سے نہ صرف ٹرانسپورٹرز کو مالی نقصان ہوگا بلکہ کنٹینرز میں موجود سامان خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے۔یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کے اعلانات کے بعد انتظامیہ نے اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچانا شروع کیے ہیں۔دوسری جانب آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس چوہدری نے بھی کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ہزار سے زائد کنٹینرز متاثر ہوئے ہیں اور ان میں موجود کروڑوں روپے کے سامان کے خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

ملک شہزاد اعوان نے پنجاب اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پکڑے گئے کنٹینرز اور مال بردار گاڑیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر گاڑیاں اور کنٹینرز فوری طور پر نہ چھوڑے گئے تو ٹرانسپورٹرز کی جانب سے سخت لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات : cantanersislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Deprivation of government job despite acquittal declared illegal
تازہ ترین

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Asian Team Squash Championship begins in Islamabad today
تازہ ترین

ایشین ٹیم اسکوائش چیمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع

3 نومبر , 2026
Federal Constitutional Court is not bound by Supreme Court decisions, Constitutional Court
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں،آئینی عدالت

2 نومبر , 2026
CDA notice against encroachments at Maulana Fazlur Rehman's residence
اہم ترین 3

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا نوٹس

31 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.
تازہ ترین

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

یہ بھی پڑھیں

NASA's plan to save the Hubble Space Telescope seeks proposals from private companies to raise its orbit

ناسا کا ہبل خلائی دوربین کو بچانے کا منصوبہ، مدار بلند کرنے کے لیے نجی کمپنیوں سے تجاویز طلب

4 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

4 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔