ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

3 مہینے پہلے
A A
Kuwaiti Foreign Minister arrives in Pakistan for a two-day visit.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پاکستان پہنچ گئے ،جراح جابر الاحمد الصباح دو روزہ قیام کے دوران پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین نےکویتی وزیر خارجہ کا استقبال کیا ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کویتی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان اورکویت کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے۔ کویتی وزیرِ خارجہ یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

موضوعات : #kuwaitforeginministerislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.
تازہ ترین

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day Pakistan’s expression of solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

27 اکتوبر , 2026
Islamabad High Court angered over non-implementation of court order, summons Interior Secretary and DG FIA
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر برہم، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے طلب

26 اکتوبر , 2026
Distribution of Chromebooks begins among 500,000 high-achieving students in schools and madrasas.
اہم ترین

سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبامیں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

25 اکتوبر , 2026
Pakistan strongly condemns the terrorist attack in the Al-Karak region of Jordan.
تازہ ترین

پاکستان کی اردن کے علاقے الکرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Railway Minister Hanif Abbasi has left for Türkiye.

وزیر ریلوے حنیف عباسی ترکیہ چلے گئے

یہ بھی پڑھیں

Iran desires negotiations with the US; continuous contact is ongoing between the two countries, says Trump.

ایران امریکا سے مذاکرات کا خواہاں، دونوں ممالک میں مسلسل رابطے جاری ہیں، ٹرمپ

31 اکتوبر , 2026
China introduces an advanced 40mm projectile capable of penetrating a 130mm-thick steel plate from a distance of one kilometer.

چین کا جدید 40 ایم ایم گولہ متعارف، ایک کلومیٹر سے 130 ملی میٹر موٹی فولادی پلیٹ کو چھیدنے کی صلاحیت

31 اکتوبر , 2026
Drone attack by Houthi militia on Medina; drone destroyed in mid-air Saudi-led coalition

مدینہ منورہ پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ، فضا میں تباہ کر دیا: سعودی اتحاد

31 اکتوبر , 2026
Pakistan and Sri Lanka to face each other in tri-nation series final today

سہ ملکی سیریز ، پاکستان اور سری لنکا فائنل معرکہ میں آج مد مقابل

31 اکتوبر , 2026
We are cautiously optimistic about Iran-US mediation DG ISPR

ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔