بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

1 گھنٹہ پہلے
A A
Donald Trump and Netanyahu's first meeting after the Iran war.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران جنگ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی پہلی ملاقات۔۔۔ وائٹ ہاؤس میں ایران کے خلاف جاری جنگ، خطے کی صورتحال اور آئندہ حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔۔۔ دوسری جانب نیتن یاہو کے دورۂ واشنگٹن کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ اہم علاقائی اور سکیورٹی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس نے ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی ملاقات کو کامیاب قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ ہدف ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے، اور اس مقصد کے لیے دونوں ممالک ہر سطح پر تعاون جاری رکھیں گے۔

ادھر نیتن یاہو کے دورۂ واشنگٹن کے خلاف امریکی دارالحکومت میں احتجاج بھی دیکھنے میں آیا۔ شدید بارش کے باوجود مظاہرین وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کرتے رہے اور اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

سکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو وائٹ ہاؤس کے قریب آگے بڑھنے سے روک دیا، جبکہ علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ احتجاج کے باعث اطراف کی بعض سڑکوں پر ٹریفک بھی متاثر رہی۔

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایران کے ساتھ کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ مبصرین کے مطابق اس ملاقات کے فیصلے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ کی آئندہ صورتحال بلکہ خطے کی سلامتی پر بھی گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

موضوعات : #donaldtrumpisrealnatunyahu
ShareSend

متعلقہ خبریں

Syria seeks security agreement with Israel, President Ahmed al-Sharaa reveals
اہم ترین 3

شام اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع کا انکشاف

27 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
Trump accuses China of continuously interfering in the US electoral process.
اہم ترین 3

ٹرمپ کا چین پر امریکی انتخابی عمل میں مسلسل مداخلت کرنے کا الزام

17 جولائی , 2026
Istanbul court orders issuance of international arrest warrant for Netanyahu.
تازہ ترین

نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ جاری کئے جائیں۔استنبول کی عدالت کا حکم

15 جولائی , 2026
What would happen if Iran killed me Trump issues a statement regarding the potential reaction.
تازہ ترین

ایران نے مجھے قتل کیا تو کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے ممکنہ ردعمل سے متعلق بیان دے دیا

11 جولائی , 2026
Trump Surprised to see people weeping for Khamenei; thought Iranians hated him.
اہم ترین 2

خامنہ ای کیلئے روتا دیکھ کر حیران ،سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں ،ٹرمپ

5 جولائی , 2026
اگلی خبر
Equipping the youth with modern technology and artificial intelligence is the need of the hour Prime Minister.

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،مصنوعی ذہانت سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

China's major scientific achievement, significant progress towards artificial sun

چین کا بڑا سائنسی کارنامہ، "مصنوعی سورج” کی جانب اہم پیش رفت

29 جولائی , 2026
Rent Tribunal's ex-parte tenancy ruling set aside.

رینٹ ٹربیونل عدالت کا یکطرفہ کرایہ داری کا فیصلہ کالعدم قرار

29 جولائی , 2026
A new spell of rains has begun in various parts of the country.

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

29 جولائی , 2026
Pakistan defeated by 90 runs in the first Test against West Indies

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 90رنز سے شکست

29 جولائی , 2026
Iran attacks US base, CENTCOM center in Jordan for first time since ceasefire

ایران کا جنگ بندی کے بعد پہلی بار اردن میں امریکی اڈے ،سینٹ کام کے مرکز پر حملہ

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔