پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر ریلوے حنیف عباسی ترکیہ چلے گئے

2 مہینے پہلے
A A
Railway Minister Hanif Abbasi has left for Türkiye.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ چلے گئے ، وفاقی وزیر ریلوے ترکیہ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر سے اہم ملاقات کریں گے۔ ریلوے، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوگا۔

وفاقی وزیر ریلوے اور ترک وزیرِ ٹرانسپورٹ کی مشترکہ سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفود کا اجلاس، مشترکہ منصوبوں اور باہمی شراکت داری پر غور ہوگا۔وفاقی وزیر ریلوے ترکیہ کے جدید ریلوے مانیٹرنگ، آپریشنل کنٹرول اور سیفٹی سسٹمز کا جائزہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر ریلوے حنیف عباسی ترکیہ چلے گئے

وفاقی وزیر ریلوے جدید ریلوے ٹیکنالوجی، کوچ و انجن سازی اور مینوفیکچرنگ سہولیات کا دورہ کریں گے۔دورۂ ترکیہ کے دوران جدید ریلوے ٹیکنالوجی، سگنلنگ، ڈیجیٹلائزیشن اور انفراسٹرکچر میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔

موضوعات : #hanifabbasirailways
ShareSend

متعلقہ خبریں

Practical work on the $2.5 billion ML-1 project is likely to begin in January 2027.
تازہ ترین

2.5 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے پر عملی کام جنوری 2027 میں شروع ہونے کا امکان

17 اگست , 2026
The world's 10 deepest underground railway stations
تازہ ترین

دنیا کے 10 گہرے ترین زیرِ زمین ریل اسٹیشن

3 اگست , 2026
Five passenger trains handed over to private sector
تازہ ترین

پانچ مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے حوالے

18 جون , 2026
وزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی اور زمین کےمعاملات سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیارکرنےکی ہدایت
تازہ ترین

وزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی اور زمین کےمعاملات سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیارکرنےکی ہدایت

22 نومبر , 2025
اگلی خبر
Advanced US naval strike group redeployed from near China to the Middle East.

چین کے قریب سے امریکی جدید جنگی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ منتقل

یہ بھی پڑھیں

We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026
Deadline extended for traveling to Saudi Arabia for Umrah without vaccination.

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر سعودی عرب جانے کی مہلت میں توسیع

14 ستمبر , 2026
Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔