پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

38 منٹس پہلے
A A
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) عمان میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کردی۔ اجلاس میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ممکنہ انتظامات سے متعلق معاہدوں پر بات چیت ہونا تھی۔ ایرانی حکام کے مطابق اجلاس بعض علاقائی ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا گیا، جبکہ اس حوالے سے فیصلہ تہران اور مسقط نے باہمی مشاورت سے کیا۔ تاہم اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

یہ اجلاس ایسے وقت میں ملتوی ہوا ہے جب آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث بحری تجارت شدید متاثر ہے۔ اس سے قبل بحرین بھی مجوزہ اجلاس میں شرکت سے انکار کرچکا ہے، جبکہ بعض خلیجی ممالک آبنائے ہرمز میں محفوظ اور معمول کی بحری آمدورفت کی بحالی کے خواہاں ہیں۔

موضوعات : khaleejstsraitofhormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Iran demands credible security guarantees for Gulf stability
تازہ ترین

ایران کا خلیجی استحکام کے لیے قابلِ اعتماد سکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ

28 اپریل , 2026
Arab countries announce to evacuate US military bases
تازہ ترین

عرب ممالک کا امریکہ سے فوجی اڈے خالی کرانے کا اعلان

15 مارچ , 2026
اگلی خبر
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔