پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

38 منٹس پہلے
A A
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ سے متعلق دائر درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔سماعت کے دوران چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی خیبر پختونخوا نے اپنے بیانات حلفی عدالت میں جمع کرا دیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر نے پی ٹی آئی کے نومبر 2024 کے احتجاج کی ویڈیوز عدالت میں چلانے کی اجازت بھی دے دی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ویڈیوز صرف ایک مرتبہ چلائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا 27 ستمبر اسلام آباد مارچ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج لاہور پہنچیں گے

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے ویڈیوز کے حوالے سے مؤقف اختیار کیا کہ یہ کسی صورت پرامن جلسے کا منظر نہیں۔ ویڈیو میں ماہر افراد کو پولیس پر گولے فائر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ سرکاری مشینری کے استعمال کے مناظر بھی موجود ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ احتجاج کے دوران دو مطالبات کیے جا رہے تھے، ایک سزا یافتہ قیدی کی رہائی اور دوسرا حکومت کو گھر بھیجنے کا مطالبہ، دونوں مطالبات غیرقانونی ہیں۔دلائل مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

موضوعات : applicationlongmarchpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.
تازہ ترین

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Petition against Sohail Afridi's election as CM set for hearing on September 14
تازہ ترین

سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27
تازہ ترین

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health
تازہ ترین

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔