اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت نے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے، حافظ نعیم الرحمان

50 منٹس پہلے
A A
The government has plundered the fundamental rights of the people, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکا ڈالا ہوا ہے، حکومت نے 4 ہزار ارب روپے سے زائد پٹرولیم لیوی وصول کی، شہباز شریف بتائیں یہ رقم کہاں خرچ کی گئی۔

لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ عوام کے لیے ہیں۔ ملک میں صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات تک عوام کو مناسب رسائی حاصل نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کو اس بجلی کے پیسے دیے جاتے ہیں جو بنتی ہی نہیں، ایف بی آر اپنے اہداف پورے نہیں کرتا جبکہ قوم سرکاری افسران کو پال رہی ہے۔ عوام کے پیسوں سے صرف چند افراد کا پیٹ بھرا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یاسین ملک کا خط دیکھ کر ہمیں انتہائی دکھ ہوا، بھارت میں یاسین ملک کو بدترین عدالتی قتل کی طرف لے کر جایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے یاسین ملک کے معاملے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا، اگر ہم یاسین ملک کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم کشمیر کا مقدمہ کمزور کر رہے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ بھارت کے ساتھ یاسین ملک کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے۔حافظ نعیم الرحمان نے صومالیہ میں پاکستانی یرغمالیوں کا معاملہ بھی اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہیں یرغمال بنائے چار ماہ گزر چکے ہیں لیکن اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔انہوں نے بتایا کہ وزارتِ داخلہ، وزارتِ خارجہ سمیت تمام متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا، ترکیہ نے اپنے شہریوں کو بازیاب کرا لیا لیکن پاکستان میں کسی نے اس معاملے پر بات تک نہیں کی۔

حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا کہ صومالیہ میں یرغمال بنائے گئے پاکستانیوں کو فوری بازیاب کرایا جائے، یہ پاکستان کی عزت کا سوال ہے۔

موضوعات : hafiznaeemurrehmanjamateislami
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy and inflation continues for the 16th day.
تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 16ویں روز بھی جاری

31 اگست , 2026
The government must abolish the levy, or else we will expand the scope of the protest Hafiz Naeem.
تازہ ترین

حکومت لیوی ختم کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے: حافظ نعیم

20 اگست , 2026
Jamaat-e-Islami’s sit-ins in Karachi, Lahore, and Peshawar Our protest is for the public, says Hafiz Naeem.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے،ہمارا احتجاج عوام کیلئے ہے ،حافظ نعیم

17 اگست , 2026
Jamaat-e-Islami to hold nationwide protest today against increase in petroleum product prices
اہم ترین 3

پپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی آج ملک گیر احتجاج کرے گی

22 مئی , 2026
اگلی خبر
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Women's spacewalk

خلا میں خواتین کی واک

6 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔