منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو روک لیا

4 مہینے پہلے
A A
Israel intercepts Global Samood flotilla boats
Share on Facebookwhatsapp

غزہ ( پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی امداد لے جانے والے بین الاقوامی بحری بیڑے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو بحیرہ روم میں روک لیا ۔
اسرائیلی نیوی نے ڈرونز، کمیونیکیشن جیمنگ ٹیکنالوجی اور مسلح اہلکاروں کی مدد سے اس امدادی مشن کو روکنے کی کوشش کی۔فلوٹیلا کے منتظمین کے مطابق اسرائیلی فوجی کشتیاں اچانک قریب آئیں، لیزر شعاعیں ڈالیں اور اسلحے کے زور پر کشتیوں میں سوار افراد کو گھٹنوں کے بل بیٹھنے کا حکم دیا گیا۔


ان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بین الاقوامی پانیوں میں کی گئی، جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 58 کشتیوں پر مشتمل اس بیڑے میں سے کم از کم 7 کشتیوں کو یونان کے جزیرے کریٹ کے قریب قبضے میں لے لیا گیا جبکہ کئی دیگر کشتیوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔ فلوٹیلا کے مطابق 11 کشتیوں سے مکمل رابطہ ختم ہو چکا ہے، جس پر شدید تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔


گلوبل صمود فلوٹیلا کے ترجمان گور تسابر نے اس کارروائی کو ’غیر مسلح شہری کشتیوں پر براہ راست حملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی پانیوں میں ایسی کارروائی کا کوئی اختیار حاصل نہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 400 سے زائد شہریوں کی جان خطرے میں ہے۔

موضوعات : #gaza#isrealfreedomglobalsamoodflotila
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel must stop building new Jewish settlements in sensitive areas of the occupied West Bank. Islamic countries demand it.
تازہ ترین

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

22 اگست , 2026
Progress on the Gaza peace plan is expected within 30 days. — Jared Kushner
تازہ ترین

غزہ امن منصوبے پر 30روز میں پیش رفت کا امکان ہے۔ جیرڈ کشنر

19 اگست , 2026
Gaza ceasefire agreement hits a deadlock.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار

18 اگست , 2026
Accusation of using archaeology to seize land in the West Bank
تازہ ترین

مغربی کنارے میں آثارِ قدیمہ کو زمینوں پر قبضے کے لیے استعمال کرنے کا الزام

9 اگست , 2026
The US has become the guarantor for Israel's implementation of the Gaza peace agreement.
تازہ ترین

امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

1 اگست , 2026
Israeli military withdrawal from Gaza conditional on Hamas's genuine disarmament
تازہ ترین

غزہ سے اسرائیلی فوجی انخلا حماس کے حقیقی غیر مسلح ہونے سے مشروط

1 اگست , 2026
اگلی خبر
اغوا ہونے والا بحری جہاز صومالیہ کے قریب لنگر انداز ہو گیا،دفتر خارجہ

اغوا ہونے والا بحری جہاز صومالیہ کے قریب لنگر انداز ہو گیا،دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔