پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

1 دن پہلے
A A
Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہو گئی ۔

پاکستان ٹیم 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہو گئی ۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گئی اور 108رنز پر 6کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔پاکستان کو جیت کیلئے مزید 132رنز درکار ہیں اور اس کی 4وکٹیں باقی ہیں۔

پاکستان کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکہ دے گئی ۔ صائم ایوب 6،فخر زمان 10اور بابراعظم بھی 10رنزکے ہی مہمان ثابت ہوئے ۔سعد بیگ 32جبکہ حسن نواز 26رنز بناسکے ۔

انگلینڈ کی جانب سے اتھکسن نے 2جبکہ ہینری نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

اس سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم 241رنز ہی بنا سکی ۔ انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ نے 105جبکہ سیم کرن نے 36رنز سکور کئے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین آفریدی نے 4جبکہ رضا اللہ اور عرفات منہاس نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

واضح رہے کہ سیریز میں پاکستان اپنے پہلے دونوں میچز میں کامیابی سمیٹ چکا ہے اور فائنل معرکہ میں جگہ بھی پکی کر چکا ہے ۔ سہ ملکی سییریزکا فائنل 31اکتوبرکو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : oditrinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.
تازہ ترین

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series 3 wickets down for 31 runs in pursuit of Pakistan's target of 242.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں 31پر 3آئوٹ

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting in pursuit of England's target of 242 runs.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026
ODI rankings: Pakistan moves up one spot to reach fourth place.
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ، پاکستان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگیا

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Tri-nation series England succeeds in winning the first match, defeats Pakistan

سہ ملکی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست ،شاداب خان کی شاندار سنچری

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔