جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

اغوا ہونے والا بحری جہاز صومالیہ کے قریب لنگر انداز ہو گیا،دفتر خارجہ

3 مہینے پہلے
A A
اغوا ہونے والا بحری جہاز صومالیہ کے قریب لنگر انداز ہو گیا،دفتر خارجہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے صومالی قزاقوں کی جانب سے اغواء کردہ جہاز اییل کے قریب پُنٹ لینڈ کے ساحل پر لنگر انداز ہو گیا ہے ،صومالیہ کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب 21 اپریل کو آئل ٹینکر کو قزاقوں نے اغواء کیا تھا، جس میں پاکستانیوں سمیت 70 افراد سوار تھے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق عملے کی سلامتی اور جلد وطن واپسی اوّلین ترجیح ہے ۔پاکستانی سفارت خانہ جبوتی نے صومالی حکام سے رابطہ کیا ہے، صومالی وزارتِ خارجہ نے عملے کی حفاظت یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ قزاق جہاز کے مالک سے رابطے میں ہیں اور عملے کی خیریت سے متعلق مثبت اشارے ملے ہیں۔

موضوعات : HijackedshipSomalia
ShareSend

متعلقہ خبریں

South Korea's plan for a nuclear-powered cargo ship.
تازہ ترین

جنوبی کوریا کا ایٹمی توانائی سے چلنے والے مال بردار بحری جہاز کا منصوبہ

17 جولائی , 2026
Russia's most powerful warship returns to home base after 29 years
تازہ ترین

29برس بعد روس کا سب سے طاقتور جنگی بحری جہاز دوبارہ ہوم بیس پہنچ گیا

28 جون , 2026
Qatar mobilizes as Strait of Hormuz opens, empty LNG ship returns to Gulf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھلتے ہی قطر متحرک، خالی ایل این جی جہاز خلیج میں واپس پہنچ گیا

19 جون , 2026
قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا
پاکستان

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

4 مئی , 2026
کوئی تجارتی جہاز نہیں گزرا،پاسداران  انقلاب ،امریکی دعوے جھوٹے قرار
اہم ترین 2

کوئی تجارتی جہاز نہیں گزرا،پاسداران  انقلاب ،امریکی دعوے جھوٹے قرار

4 مئی , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں سونا پھر مہنگا

پاکستان میں سونا پھر مہنگا

یہ بھی پڑھیں

US and Iran exchange attacks for the 12th day as well.

امریکہ اور ایران کے 12ویں روز بھی ایک دوسرے پر حملے

23 جولائی , 2026
Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026
22 people killed, 23 injured in rains and flash floods in Khyber Pakhtunkhwa.

خیبر پختونخوا میں بارش ،فلش فلڈ سے 22افراد جاں بحق ،23زخمی

23 جولائی , 2026
Monsoon rains spell smoky weather in many cities of the country

ملک کےکئی شہروں میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل

23 جولائی , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English