جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار کا دورہ مصر مکمل ،وطن واپس پہنچ گئے

1 مہینہ پہلے
A A
Ishaq Dar's visit to Egypt completes, he returns home
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دورہ مصر مکمل کر کے اسلام آباد واپس پہنچ گئے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ کی دعوت پر 20 سے 21 جون تک قاہرہ کا دورہ کیا۔

اسحاق ڈار نے قاہرہ میں آر-4 وزارتی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔آر-4 اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اہم علاقائی اور عالمی امور پر وزرائے خارجہ سے تبادلہ خیال کیا۔

اسحاق ڈار نے مذاکرات، تعاون اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ صدر مصر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی، صدر، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی جانب سے صدر السیسی کو گرمجوشی کے پیغامات اور نیک خواہشات پہنچائیں

نائب وزیراعظم نے پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ، برادرانہ اور کثیرالجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،صدر مصر عبدالفتاح السیسی نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے دوطرفہ ملاقات بھی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ازبک وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط پر مبارکباد

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا،اسحاق ڈار اور بدر عبدالعاطی نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور عوامی روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے لیے موجودہ ادارہ جاتی میکنزمز کو دوبارہ فعال کرنے پر اتفاق کیا ،دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور کثیرالجہتی سطح پر قریبی رابطوں اور مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا

موضوعات : #ishaqdardaregypt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Deputy Prime Minister Ishaq Dar leaves for China on a two-day visit.
تازہ ترین

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار2 روزہ دورے پر چین روانہ

16 جولائی , 2026
Meeting to improve port connectivity chaired by Ishaq Dar
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی زیر صدارت پورٹ کوآرڈی نیشن کو بہتر بنانے کیلئے اجلاس

11 جولائی , 2026
Croatian Foreign Minister visits Pakistan, meets Ishaq Dar.
تازہ ترین

کروشیا کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ،اسحاق ڈار سے ملاقات

9 جولائی , 2026
Football World Cup Switzerland defeated Colombia; Egypt lost to Argentina.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا دیا ،مصر کو ارجنٹینا سے شکست

8 جولائی , 2026
Telephone conversation between Ishaq Dar and Iranian Foreign Minister
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

27 جون , 2026
Pakistan has the potential to lead the Muslim Ummah, says Ishaq Dar
تازہ ترین

پاکستان میں امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کی صلاحیت ہے،اسحاق ڈار

25 جون , 2026
اگلی خبر
Agreement reached on restoration of frozen Iranian assets, Abbas Araqchi

منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی پر اتفاق ہو گیا،عباس عراقچی

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English