جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ازبک وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط پر مبارکباد

3 مہینے پہلے
A A
Uzbek Foreign Minister contacts Ishaq Dar, congratulates him on signing Islamabad MoU
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ازبکستان کے وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،ازبک وزیر خارجہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط پر مبارکباد دی اور وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہا۔

ازبک وزیر خارجہ نے پاکستان کی ثالثی اور امن کوششوں میں کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان کی کوششیں عالمی امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے امن ،استحکام ،خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسلام آباد سے مصر چلے گئے، سعودی عرب ،ترکیہ ،مصر کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ نائب وزیراعظم وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے ،اسحاق ڈار کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے۔

موضوعات : #uzbikistandarishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

10 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar; review of preparations for upcoming multilateral diplomatic activities.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، آئندہ کثیر الجہتی سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ

3 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister in Bishkek.
تازہ ترین

بشکیک میں اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

1 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion....
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

28 اگست , 2026
Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

28 اگست , 2026
اگلی خبر
India and Afghanistan are behind terrorism in Pakistan, Khawaja Asif

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت اور افغانستان ہے،خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔