منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کروشیا کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ،اسحاق ڈار سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Croatian Foreign Minister visits Pakistan, meets Ishaq Dar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) کروشیا کے وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا اور دفتر خارجہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی ۔

دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرت ہوئے ۔دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

پاکستان اور کروشیا میںتجارت، سرمایہ کاری، ویزا سہولت، تعلیم، دفاع، آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا پاکستان اور کروشیا میں مضبوط روابط قائم ہیں،یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے۔

کروشین وزیر خارجہ نے کہا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ضروری ہے۔

موضوعات : #ishaqdardarforeginminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar; review of preparations for upcoming multilateral diplomatic activities.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، آئندہ کثیر الجہتی سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ

3 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister in Bishkek.
تازہ ترین

بشکیک میں اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

1 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion....
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

28 اگست , 2026
Ishaq Dar expresses grief over loss of life due to floods and landslides in China and Nepal.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا چین اور نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

27 اگست , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Death anniversary of Mother of the Nation, Mohtarma Fatima Jinnah, people pay tribute

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی ،عوام کا خراج عقیدت

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔