اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے اسحاق ڈار ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے معاہدے پر دستخط اور کانفرنس میں کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: ارجنٹینا انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا نائب وزیراعظم مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کیلئے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔












