اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت
اس موقع پر خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی اور علاقائی پیش رفت پر ایک دوسرے سے خیالات کا تبادلہ کیا گیا۔












