منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے کویت ،اردن ،بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے

2 مہینے پہلے
A A
Iran attacks US facilities in Kuwait, Jordan, Bahrain
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں امریکی تنصیبات پر حملے کیے، ایرانی حکام کےمطابق کویت کے علی السالم فضائی اڈے پر ریڈار نظام، ایک فضائی دفاعی نظام اور ایندھن ذخیرہ کرنےکی تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔

بحرین میں شیخ عیسیٰ ایئربیس پرامریکی فوجی تنصیبات پر بھی حملے کیے، کویت میں امریکی فوجی اڈےپر حملہ، اردن اور بحرین میں بھی امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے چھٹے روز ایران پر حملے ،7افراد جاں بحق

کویتی فوج نے ڈرون حملوں کی نئی لہر کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، دبئی کے وسطی علاقے اور قطری دارالحکومت دوحہ میں بھی دھماکے، قطری وزارت دفاع نے میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

موضوعات : #iranattackkuwaritایران کے کویت ،اردن ،بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Trump accuses China of continuously interfering in the US electoral process.

ٹرمپ کا چین پر امریکی انتخابی عمل میں مسلسل مداخلت کرنے کا الزام

یہ بھی پڑھیں

China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
Major General (Retd) Zafar Iqbal appointed DG NEPSA.

میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال ڈی جی نیپسا مقرر

8 ستمبر , 2026
Russia to sell oil to India despite US threats

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔