منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد کے اہم انکشافات

2 مہینے پہلے
A A
Important revelations from the injured terrorist involved in the attack on the Rangers camp in Karachi
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی میں سندھ رینجرز کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے گرفتار زخمی دہشت گرد نے دہشت گردی میں ملوث ہونے اور افغانستان کے علاقے جلال آباد سے آنے کا اعتراف کر لیا

گرفتار دہشت گرد نے بتایا اس کا نام عثمان علی ہے اور اس کے ساتھ 3 اور ساتھی بھی تھے جن کے نام عبدالہادی، جانان اور عمر فاروق تھے۔دہشت گرد جانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا۔

دہشت گرد نے کہا ہم لوگ سات دن قبل پاکستان میں باجوڑ کے رہائشی عبدالہادی کے پاس آئے تھے، دہشت گرد عبدالہادی مارا جاچکا ہے۔

گرفتار دہشت گرد نے بتایا کہ ہمیں زیرتعمیر عمارت میں رکھا گیا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لایا تھا، میں جب بھاگ رہا تھا تو مجھے گولی لگ گئی اور وہیں گرگیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا رینجرز کیمپ پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

گرفتار دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ اس کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے جس کے افغانستان میں کمانڈرکا نام احرار مولوی ہے، ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی، ہم سب خودکش جیکٹ تیار کرلیتے ہیں، افغانستان میں پہلے سےتربیت دی گئی تھی، افغانستان میں خودکش جیکٹ اور دیگر ٹریننگ عمرقاری نے دی تھی، کراچی آنے سے پہلے ہمارے لیے افغانستان سے سب انتظامات ہوگئے تھے۔

دہشت گرد عثمان کے مطابق عبدالہادی سب جانتا تھا، وہ پہلے بھی یہاں آیا تھا، پہلے ہمیں فوج اور رینجرز میں فرق معلوم نہیں تھا، یہاں آکر رینجرز سے واقف ہوئے اور ہمیں بتایا گیا کہ یہ سب کافر ہیں۔

موضوعات : #karachirangersterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bounties set on wanted family terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں مطلوب دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمت مقرر

27 اگست , 2026
Successful operation by security forces in Panjgur; 5 terrorists killed.
اہم ترین 3

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

20 اگست , 2026
Afghanistan has once again become a safe haven for global terrorist organizations, says Asim Iftikhar.
تازہ ترین

افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، عاصم افتخار

17 اگست , 2026
Mutilated body found in three sacks in Karachi.
تازہ ترین

کراچی میں تین بوریوں میں کٹی ہوئی لاش برآمد

11 اگست , 2026
We will thwart the designs of terrorist elements at all costs, says President Zardari.
تازہ ترین

دہشت گرد عناصر کے عزائم ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے،صدر زرداری

7 اگست , 2026
Terrorist Arman Baloch announces disassociation from the banned organization.
تازہ ترین

دہشت گرد ارمان بلوچ کا کالعدم تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان

7 اگست , 2026
اگلی خبر
Security forces conduct operation on Pak-Afghan border, 29 terrorists killed

سکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد پر آپریشن ،29دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔