جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

2 مہینے پہلے
A A
Successful operation by security forces in Panjgur; 5 terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) بلوچستان کے علاقے پنجگور، کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے، جس میں 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر ایک بڑی دہشتگرد کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔ فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی مدد سے دہشتگردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے بعد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے زیر استعمال 3 گاڑیاں، 2 موٹر سائیکلیں، آئی ای ڈی ڈیوائس اور کالعدم تنظیم کا جھنڈا بھی برآمد ہوا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد مقامی افراد کو لوٹنے، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی ایک اور سفارتی کارروائی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : #pangorsecruityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
Operations against terrorism will continue Prime Minister
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعظم

29 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Mastung; 9 terrorists killed.
اہم ترین 3

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Complete map of a fruit fly's brain created—scientists amazed!

مکھی کے دماغ کا مکمل نقشہ تیار، سائنسدان بھی حیران!

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔