جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

41 منٹس پہلے
A A
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیشی ہوئی ہے

ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز کو انگلینڈ سیریز کے دوران ڈریسنگ روم سے معلومات لیک ہونے کے معاملے کی انکوائری کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا۔

دونوں کھلاڑیوں نے این سی ای آئی اے کو جواب دینے کے لیے مزید وقت مانگ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کے موبائل فون این سی ای آئی اے کے حوالے کردیئے ہیں، جبکہ تحقیقات کے لیے دونوں کرکٹرز سے موبائل فون ان لاک بھی کروائے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق اور محمد رضوان این سی ای آئی اے کو تحریری جواب جمع کروائیں گے۔

دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا، انکوائری ابھی جاری ہے، اس لیے انتظار کیا جائے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹرز اور آفیشلز کے حوالے سے غیرمصدقہ اور بے بنیاد خبریں بھی چل رہی ہیں۔

موضوعات : imamulhaqmuhammadrizwannactionacrimeagency
ShareSend

متعلقہ خبریں

The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.
تازہ ترین

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand
تازہ ترین

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
مجھے کیوں نکالا وجوہات بتائیں، رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار
تازہ ترین

مجھے کیوں نکالا وجوہات بتائیں، رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

29 اکتوبر , 2025
بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کے امکان
تازہ ترین

بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کے امکان

25 ستمبر , 2025
بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا
تازہ ترین

بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا

18 اگست , 2025
بابر اعظم اور محمد رضوان سٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے
تازہ ترین

بابر اعظم اور محمد رضوان سٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے

12 اگست , 2025
اگلی خبر
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

یہ بھی پڑھیں

Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

10 ستمبر , 2026
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In