جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات، موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال

48 منٹس پہلے
A A
Investigation against Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan; scrutiny of mobile phones and bank accounts.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز کے موبائل فونز کا تکنیکی اور فرانزک تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مالی معاملات اور مشتبہ لین دین مرکزی توجہ کا مرکز ہیں۔ انگلینڈ سیریز سے پہلے اور بعد کے مالی معاملات بھی جانچ کا حصہ ہیں، جبکہ دونوں کھلاڑیوں کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور متعلقہ عرصے میں ہونے والی تمام اہم لین دین کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر کسی مشتبہ لین دین کی نشاندہی ہوئی تو یہ بھی دیکھا جائے گا کہ رقم کہاں سے آئی اور کس کو منتقل کی گئی۔ کسی کمپنی، شخص یا ادارے کی جانب سے ہونے والی مشتبہ ادائیگیوں کی بھی چھان بین کی جائے گی۔تحقیقات کے دوران موبائل فونز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو مالی معاملات سے متعلق معلومات کے ساتھ ملایا جا رہا ہے۔ پیغامات، رابطوں اور دیگر ڈیجیٹل معلومات کا بھی فرانزک تجزیہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

ذرائع کے مطابق تحقیقات کا ایک اہم پہلو انگلینڈ سیریز کے دوران مبینہ ڈریسنگ روم لیکس بھی ہے۔ اس حوالے سے موبائل فونز میں موجود پیغامات اور رابطوں سمیت دیگر ڈیجیٹل شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔امام الحق اور محمد رضوان گزشتہ روز قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے کے لاہور دفتر میں پیش ہوئے تھے، جہاں دونوں سے ساڑھے تین گھنٹے سے زائد تفتیش کی گئی۔

موضوعات : imamaulhaqmobilephonesmuhammadrizwan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency
تازہ ترین

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

10 ستمبر , 2026
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.
تازہ ترین

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
مجھے کیوں نکالا وجوہات بتائیں، رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار
تازہ ترین

مجھے کیوں نکالا وجوہات بتائیں، رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

29 اکتوبر , 2025
بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کے امکان
تازہ ترین

بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کے امکان

25 ستمبر , 2025
بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا
تازہ ترین

بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا

18 اگست , 2025
بابر اعظم اور محمد رضوان سٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے
تازہ ترین

بابر اعظم اور محمد رضوان سٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے

12 اگست , 2025
اگلی خبر
Pakistan team faces a sure clean sweep against England

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

یہ بھی پڑھیں

Pakistan team faces a sure clean sweep against England

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

11 ستمبر , 2026
Investigation against Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan; scrutiny of mobile phones and bank accounts.

امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات، موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔