منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہیومن رائٹس واچ کی طالبان سے روابط پر یورپی یونین پر تنقید

2 مہینے پہلے
A A
Human Rights Watch criticizes European Union over ties with the Taliban.
Share on Facebookwhatsapp

پیرس ( پاک ترک نیوز) انسانی حقوق کے اداروں نے انتہا پسند طالبان رجیم سے روابط پریورپی یونین پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ یورپی یونین نے افغان طالبان کے بدترین انسانی حقوق ریکارڈ کے باوجود اس رجیم کے ساتھ مذاکرات کئے۔افغان طالبان رجیم نے میڈیا کی آزادی سلب کرلی اورمخالفین وانسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں کی ہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق طالبان نے خواتین کی ثانوی واعلیٰ تعلیم پرپابندی لگا دی جبکہ روزگاراورنقل وحرکت بھی انتہائی محدود کردی، یورپی یونین کی جانب سے طالبان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت اورعملی روابط میں تضاد نمایاں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں 24 افغان باشندوں کی گرفتاری

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق یواین میں ڈنمارک کی مستقل مندوب کرسٹینا مارکس لاسن نے بھی طالبان رجیم کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ افغانستان کی خواتین اورلڑکیوں کوعوامی زندگی سے خارج کرکے ان کی آوازوں کو دبا دیا گیا۔

عالمی اداروں کی تنقید سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اب غاصب طالبان رجیم کے حوالے سےکسی سمجھوتے پرتیارنہیں ہیں۔

موضوعات : #huminrightseueuropeunion
ShareSend

متعلقہ خبریں

In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.
تازہ ترین

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Concerns over billions of euros in costs to remove Chinese company equipment from the telecommunications network.
تازہ ترین

مواصلاتی نظام سے چینی کمپنی کے آلات کے اخراج پر اربوں یورو لاگت کا خدشہ

3 اگست , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar's telephone conversation with the Vice President of the European Union
تازہ ترین

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی نائب صدرسے ٹیلیفونک رابطہ

30 اپریل , 2026
The European Union is Pakistan's largest trading partner, says the Prime Minister
اہم ترین

یورپی یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،وزیراعظم

28 اپریل , 2026
EU's plan to create offshore centers for asylum seekers enters final stages
تازہ ترین

یورپی یونین کا پناہ کے متلاشی افراد کیلئے آف شور مراکز بنانے کا منصوبہ حتمی مراحل میں داخل

22 فروری , 2026
یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت
تازہ ترین

یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت

13 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Interior Minister Mohsin Naqvi meets with the UN Secretary-General.

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔