منگل , 28 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یورپی یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،وزیراعظم

3 گھنٹے پہلے
A A
The European Union is Pakistan's largest trading partner, says the Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے یورپی یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے۔
پاکستان سے برآمدات کے سب سے زیادہ حجم کی منزل ہے ، حکومت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی۔
یورپی یونین کے سینئر حکام اور کاروباری نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعظم ے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کے انعقاد کو سراہا،کہا تقریب پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کی حوصلہ افزائی کرے گی۔
وفد نے خطے میں امن کی کوششوں میں وزیراعظم کے قائدانہ کردار کو سراہا،وزیراعظم نے یورپی یونین کے وفد کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سمیت علاقائی چیلنجوں کے باوجود معیشت کے استحکام کے لیے کام جاری رکھنے کے لیے حکومت پاکستان کے پختہ عزم کا یقین دلایا۔ وزیر اعظم نے خاص طور پر یورپی یونین کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا، کے ساتھ اپنی دو حالیہ ٹیلی فونک روابط کا ذکر کرتے ہوئے کہا رابطوں میں علاقائی سلامتی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہء خیال کیا گیا تھا۔
یورپی یونین کے وفد نے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کی میزبانی میں بھرپور تعاون کرنے پر حکومت کی تعریف کی۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر قانون، انصاف اور انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، وزیراعظم کے معاونین خصوصی سید طارق فاطمی اور ہارون اختر خان کے علاوہ سینئر حکومتی حکام بھی موجود تھے۔

موضوعات : #primeministereuropeunionislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

28 اپریل , 2026
Court orders arrest of Prime Minister's daughter and son-in-law
تازہ ترین

عدالت کا وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

28 اپریل , 2026
Prime Minister summoned in Islamabad High Court
اہم ترین

وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

28 اپریل , 2026
Federal Constitutional Court provides major relief to government
اہم ترین 2

وفاقی آئینی عدالت کا حکومت کو بڑا ریلیف

27 اپریل , 2026
اسلام آباد کےمختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ آپریشن
پاکستان

اسلام آباد کےمختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ آپریشن

26 اپریل , 2026
اسلام آباد میں بس اڈے کھول دیئے گئے
اہم ترین 3

اسلام آباد میں بس اڈے کھول دیئے گئے

25 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan's big success in beach wrestling

بیچ ریسلنگ میں پاکستان کی بڑی کامیابی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا فتح 2میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فتح 2میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

28 اپریل , 2026
New technology in iPhone 18 Pro Max, creating a stir in the world

آئی فون 18پرومیکس میں نئی ٹیکنالوجی،دنیا میں دھوم مچ گئی

28 اپریل , 2026
Billion-euro Rafale aircraft deal between India and France in jeopardy

بھارت اور فرانس کے درمیان اربوں یورو کا رافیل طیارے معاہدہ خطرہ میں

28 اپریل , 2026
Afghan Taliban, Fatna al-Khawarij aggression, Pakistan Army's befitting response

افغان طالبان ،فتنہ الخوارج کی جارحیت ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

28 اپریل , 2026
Judicial Commission meeting begins under the chairmanship of the Chief Justice

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع

28 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔