پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

4 مہینے پہلے
A A
Interior Minister Mohsin Naqvi meets with the UN Secretary-General.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں مغربی ایشیا میں تنازعات کے خاتمے کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کے ساتھ اقوام متحدہ کے قیام امن خصوصا پاکستان کی لازوال خدمات پر بھی بات چیت کی گئی،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان کی امن کیلئے کاوشوں کو سراہا ۔

یہ بھی پڑھیں: افغان حکومت کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین کے استعمال کو روکنا ہو گا ، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا چیلنجز کے باوجود پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔

موضوعات : #Mohsinnaqviinterorministerun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi meets his Qatari counterpart; agreement reached to enhance internal security and security partnership.
اہم ترین 3

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، داخلی سلامتی اور سکیورٹی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

20 اکتوبر , 2026
Resolution on changing the world map adopted at the United Nations
تازہ ترین

اقوام متحدہ میں دنیا کے نقشے کی تبدیلی کی قرارداد منظور

20 اکتوبر , 2026
UN Secretary-General António Guterres has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے

6 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.
تازہ ترین

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.
تازہ ترین

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Kashmiri people rejected the strike call given by the banned committee.

کشمیری عوام نے کالعدم کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی

یہ بھی پڑھیں

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

26 اکتوبر , 2026
برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے ایک شخص ہلاک، 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے ایک شخص ہلاک، 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔