منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت

9 مہینے پہلے
A A
یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

یورپی یونین کے تمام 27 ممالک نے یورپ کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی لانے کی حمایت کردی ہے۔ جس میں پناہ کے متلاشی ناکام افراد کے لیے یورپی بلاک کے باہر "واپسی کے مرکز” کے قیام کی توثیق بھی شامل ہے۔


برسلز میں ہونے والے یورپی ملکوں کے وزرائے داخلہ کے تازہ اجلاس میںہجرت اور پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے اقدامات کے ایک پیکج پر اتفاق کر لیا ہے۔ یورپی حکومتوں پر دباؤ ہے کہ وہ ہجرت کے بارے میں منفی رائے عامہ کےپیش نظر اس معاملے میں سخت موقف اختیار کریں ۔ کیونکہ یورپ کی موجودہ امیگریشن پالیسیسے انتہائی دائیں بازوکی جماعتیں سیاسی و انتخابی فوائداٹھا رہی ہیں۔
یورپی کمیشن کی طرف سے امیگریشن پالیسی میں تبدیلیوں کی تجاویز رواں سال کے شروع میں پیش کی گئیتھیں۔ جن کے نفاذسے پہلے انکی یورپی پارلیمنٹ سے منظور ی ا ضروری ہے۔خصوصاً یورپی یونین کی سرحدوں سے باہر "واپسی مراکز”کے قیام کی اجازت دینا جہاں ایسے تارکین وطن رکھا جائے گا جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہوں گی۔ اسی طرح ان تارکین وطن کے لیے سخت سزائیں بھی پیکیج میں شامل ہیں جو یورپی سرزمین چھوڑنے سے انکار کریں گے۔جبکہ ان سزاؤں میں طویل عرصے تک حراست میں رکھنا اور تارکین وطن کو ان کے اصل ملکوں کی بجائے یورپی حکومتوں کے پسند کے ملکوں کو بھجوانا بھی شامل ہے۔
اگرچہ یورپ میں پناہ اور ہجرت کے متلاشیوں کےاندراجات میں کمی نے ہاٹ بٹن کے معاملے پر کام کرنے کے دباؤ کو کم نہیں کیا ہے۔اس کے باوجودنئے اقدامات نے تارکین وطن کے ساتھ کام کرنے والےاداروں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ غیر دستاویزی تارکین وطن کی مدد کرنے والی این جی اوز کی رائے ہے کہحفاظت، تحفظ اور شمولیت میں سرمایہ کاری کرنے کے بجائےیورپ ایسے اقدامات کا انتخاب کر رہا ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خطرے اور قانونی شکنجے میں دھکیل دیں گی۔


دوسری جانب یورپی یونین کے رکن ملکوں کو باری باری ملنے والی صدارت کے تحت موجودہ صدر ڈنمارک جو طویل عرصے سے ہجرت کے سخت قوانین کی وکالت کرتا رہا ہے۔ اور ہجرت کے قوانین میں تبدیلیوں کا محرک بھی ہے کا کہنا ہے کہ، رکن ممالک اس حوالے سے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

موضوعات : europeunionimmigrantsimmigrationpolicy
ShareSend

متعلقہ خبریں

USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
Lack of long-term planning in Pakistan; government system confined to crisis management.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل مدتی منصوبہ بندی کا فقدان، حکومتی نظام بحرانوں تک محدود

13 اگست , 2026
The US State Department is revoking the visas of 10,000 foreigners every month.
تازہ ترین

امریکی محکمہ خارجہ ہر ماہ 10ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر رہا ہے

12 اگست , 2026
The Federal Cabinet has approved the National Housing Policy 2026.
تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے قومی ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

12 اگست , 2026
Concerns over billions of euros in costs to remove Chinese company equipment from the telecommunications network.
تازہ ترین

مواصلاتی نظام سے چینی کمپنی کے آلات کے اخراج پر اربوں یورو لاگت کا خدشہ

3 اگست , 2026
YouTube has eased another major difficulty for creators.
تازہ ترین

یو ٹیوب نے کیریئٹرز کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
بابر اعظم بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کیلئے تیار

بابر اعظم بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔