اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کی "نقل اتارنا” مادورو کو مہنگا پڑا، مذاق نے قیدی بنا دیا!

5 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کی "نقل اتارنا” مادورو کو مہنگا پڑا، مذاق نے قیدی بنا دیا!
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو کی وہ حرکات، جو بظاہر مذاق لگ رہی تھیں، دراصل امریکا کے لیے آخری حد ثابت ہو گئیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق، مادورو نے ایسے انداز اپنائے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو کھلی تمسخر آمیز للکار محسوس ہوئے۔
یہی وہ لمحہ تھا جس کے بعد واشنگٹن نے فیصلہ کن کارروائی کا راستہ اختیار کیا۔دسمبر میں ایک تقریب کے دوران مادورو نے اپنی ہی تقریر کے الیکٹرانک ریمکس پر رقص کیا۔
گانے کے بول تھے:“No War, Yes Peace”لیکن یہ “امن” کا پیغام امریکا کے لیے طنز بن گیا۔
اس ڈانس میں مادورو کے انداز کو ٹرمپ کے مشہور اسٹائل کی نقل قرار دیا گیا، جسے امریکی حلقوں میں براہِ راست مذاق سمجھا گیا۔ مادورو یہ ثابت کرنا چاہ رہے تھے کہ ٹرمپ صرف دھمکیاں دیتے ہیں، عملی قدم نہیں اٹھائیں گے۔لیکن یہی سوچ مہلک ثابت ہوئی۔
3 جنوری کو امریکی کمانڈوز نے کراکس میں مادورو کے کمپائونڈ پر دھاوا بولا،مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا کو گرفتار کرکے امریکا منتقل کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گرفتاری کے بعد بھی مادورو کا انداز نہیں بدلا۔ہتھکڑیوں میں جکڑے سابق صدر نے پہلا جملہ کہا:“Happy New Year”۔یاد رہے کہ مادورو اس سے قبل جان لینن کا مشہور گانا “Imagine” بھی گا چکے تھے اور اسے “انسانیت کے لیے تحفہ” قرار دیا تھا۔
اسی دوران صدر ٹرمپ نے ایک اور چونکا دینے والا بیان دے دیا۔ایئر فورس ون میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کولمبین صدر کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کولمبیا اگلا ہدف ہو سکتا ہے۔ یہ سوال اب پوری دنیا پوچھ رہی ہے:کیا واقعی کسی صدر کا ڈانس ایک ملک پر فوجی حملے کی وجہ بن سکتا ہے؟یا یہ سب پہلے سے طے شدہ اسکرپٹ تھا،جس میں مادورو کا رقص صرف آخری سین ثابت ہوا۔

موضوعات : Donald TrumpNicolás MaduroVenezuela
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

29 مئی , 2026
ایران جنگ پر اختلافات کی خبریں، ٹرمپ نے عسکری قیادت سے متعلق دعوؤں کو جھوٹا قرار دیدیا
اہم ترین

ایران جنگ پر اختلافات کی خبریں، ٹرمپ نے عسکری قیادت سے متعلق دعوؤں کو جھوٹا قرار دیدیا

24 فروری , 2026
ٹرمپ کا ایران کو 10 سے 15 دن کا الٹی میٹم، منہ توڑ جواب دیں گے، تہران کا دوٹوک اعلان
اہم ترین 2

ٹرمپ کا ایران کو 10 سے 15 دن کا الٹی میٹم، منہ توڑ جواب دیں گے، تہران کا دوٹوک اعلان

20 فروری , 2026
طیارہ بردار جہاز نہیں، اسے ڈبونے کی قوت اصل طاقت ہے: آیت اللہ خامنہ ای کا سخت پیغام
اہم ترین 3

طیارہ بردار جہاز نہیں، اسے ڈبونے کی قوت اصل طاقت ہے: آیت اللہ خامنہ ای کا سخت پیغام

18 فروری , 2026
ایران کے خلاف امریکی کارروائی چند ہفتوں میں متوقع، ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کا سخت انتباہ
اہم ترین 2

ایران کے خلاف امریکی کارروائی چند ہفتوں میں متوقع، ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کا سخت انتباہ

17 فروری , 2026
ایران۔امریکا جوہری مذاکرات: ٹرمپ کا بالواسطہ شمولیت کا اعلان، ناکامی پرجنگ کا عندیہ
اہم ترین

ایران۔امریکا جوہری مذاکرات: ٹرمپ کا بالواسطہ شمولیت کا اعلان، ناکامی پرجنگ کا عندیہ

17 فروری , 2026
اگلی خبر
Venezuela should not be pushed towards instability after the ouster of President Maduro, Erdogan says

وینزویلا کو صدر مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے،اردوان

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In