ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

2 مہینے پہلے
A A
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ
Share on Facebookwhatsapp

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سیاسی ،انتظامی صورتحال پر مشاورت کی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ہے جس کی صدارت وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کی ۔
قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر اور پارلیمانی پارٹی کے انیس ارکان اجلاس میں شریک ہوئے ،جلاس میں موجودہ سیاسی اور انتظامی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
آزاد کشمیر کے وزیر چودھری قاسم مجید نے کہا پالیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بحث کی گئی ۔آزاد کشمیر حکومت کی پہلے اور آج بھی یہی ترجیح رہی ہے کہ ریاست کے اندر امن و امان کی صورتحال بحال رہے۔
چودھری قاسم مجید نے کہاعوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت ممکن بنائیں گے، جو ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے گا قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی

سردار جاوید ایوب نے کہاحکومت نے مسائل کے حل اور مطالبات کی منظوری کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود دوسرے فریق نے ہٹ دھرمی کی انتہا کر دی۔

سردار جاوید ایوب نے کہاآزاد کشمیر حکومت مذاکرات اور بات چیت کے دروازے بند نہیں کرنا چاہتی،وزیراعظم ازاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اب بھی کہا ہے کہ حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے
سردار جاوید یعقوب نے کہا شہریوں کے جان و مال اور سرکاری املاک کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔حکومت قانون کے دائرے میں رہ کر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی
جاوید یعقوب نے مزید کہا پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، تاہم قانون سے تجاوز کی اجازت نہیں دی جا سکتی،آزاد کشمیر میں امن و استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا قانون شکنی کی صورت میں انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

موضوعات : azadkashmirpp
ShareSend

متعلقہ خبریں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا
پاکستان

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 2

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
Election schedule changed in Azad Kashmir; polling to be held in three phases.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول تبدیل ،پولنگ 3مراحل میں ہو گی

21 جولائی , 2026
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی
پاکستان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی

4 جولائی , 2026
آزادکشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا انتخابی اتحاد
پاکستان

آزادکشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا انتخابی اتحاد

28 جون , 2026
پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ
پاکستان

پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ

22 جون , 2026
اگلی خبر
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English