بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

طیارہ بردار جہاز نہیں، اسے ڈبونے کی قوت اصل طاقت ہے: آیت اللہ خامنہ ای کا سخت پیغام

5 مہینے پہلے
A A
طیارہ بردار جہاز نہیں، اسے ڈبونے کی قوت اصل طاقت ہے: آیت اللہ خامنہ ای کا سخت پیغام
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک سخت لہجے میں کہا ہے کہ اصل طاقت جنگی بحری بیڑوں میں نہیں بلکہ اُن ہتھیاروں میں ہے جو انہیں سمندر کی تہہ تک پہنچا سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی فوجی برتری اُس وقت بے معنی ہوجاتی ہے جب اس کے مقابلے میں مؤثر دفاعی صلاحیت موجود ہو۔
انہوں نے امریکی قیادت کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی طاقت کو ناقابلِ شکست سمجھنا درست نہیں، کیونکہ حالات پل بھر میں بدل سکتے ہیں۔ ان کے بقول، ایران دباؤ یا دھمکیوں کے ذریعے جھکنے والا نہیں۔
یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات اور بحری موجودگی بڑھانے کے اشارے دیے جا رہے ہیں۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی نے عالمی توجہ ایک بار پھر خلیج کی صورتحال پر مرکوز کر دی ہے۔دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکم دیا گیا تو آبنائے ہرمز میں سرگرمیوں کو محدود کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
حالیہ بحری مشقوں کے دوران چند گھنٹوں کے لیے اس اہم گزرگاہ میں آمدورفت روکی گئی، جسے حکام نے "اسمارٹ کنٹرول” کی مشق قرار دیا۔
مشق کے دوسرے مرحلے میں تیز رفتار میزائل بردار کشتیوں اور فوری ردعمل دینے والے یونٹس نے حصہ لیا۔ ساحلی علاقوں اور جزائر سے داغے گئے میزائلوں کے ذریعے فرضی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
عسکری ماہرین کے مطابق کارروائیاں منصوبہ بندی کے مطابق اور غیر معمولی درستگی کے ساتھ مکمل کی گئیں۔
یاد رہے کہ آبنائے ہرمز عالمی توانائی رسد کے لیے نہایت اہم سمندری راستہ ہے، اور یہاں کسی بھی قسم کی کشیدگی کے اثرات پوری دنیا کی معیشت پر مرتب ہوسکتے ہیں۔
حالیہ بیانات اور فوجی سرگرمیوں نے خطے میں طاقت کے توازن اور ممکنہ نتائج کے بارے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

موضوعات : ayatollah khameneiDonald Trumpuss abraham lincoln
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

29 مئی , 2026
A photo of Ayatollah Khamenei moments before his assassination has surfaced.
تازہ ترین

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر منظرعام پر آ گئی

27 مارچ , 2026
ایران جنگ پر اختلافات کی خبریں، ٹرمپ نے عسکری قیادت سے متعلق دعوؤں کو جھوٹا قرار دیدیا
اہم ترین

ایران جنگ پر اختلافات کی خبریں، ٹرمپ نے عسکری قیادت سے متعلق دعوؤں کو جھوٹا قرار دیدیا

24 فروری , 2026
ٹرمپ کا ایران کو 10 سے 15 دن کا الٹی میٹم، منہ توڑ جواب دیں گے، تہران کا دوٹوک اعلان
اہم ترین 2

ٹرمپ کا ایران کو 10 سے 15 دن کا الٹی میٹم، منہ توڑ جواب دیں گے، تہران کا دوٹوک اعلان

20 فروری , 2026
ایران کے خلاف امریکی کارروائی چند ہفتوں میں متوقع، ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کا سخت انتباہ
اہم ترین 2

ایران کے خلاف امریکی کارروائی چند ہفتوں میں متوقع، ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کا سخت انتباہ

17 فروری , 2026
ایران۔امریکا جوہری مذاکرات: ٹرمپ کا بالواسطہ شمولیت کا اعلان، ناکامی پرجنگ کا عندیہ
اہم ترین

ایران۔امریکا جوہری مذاکرات: ٹرمپ کا بالواسطہ شمولیت کا اعلان، ناکامی پرجنگ کا عندیہ

17 فروری , 2026
اگلی خبر
امریکا کی ایران کا گھیراکرنے کی کوشش، 50 سے زائد جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے

امریکا کی ایران کا گھیراکرنے کی کوشش، 50 سے زائد جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English