ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan receives LNG cargo from Qatar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)  حکومت نے بڑھتی ہوئی توانائی کی طلب پوری کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تین قطری طویل المدتی معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگو اور ایک اضافی اسپاٹ مارکیٹ کارگو حاصل کر لیا ہے۔

حکام کے مطابق تین کارگو قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت حاصل کیے گئے ،ایک اضافی کارگو اسپاٹ مارکیٹ سے خریدا گیا ،کارگو کی ترسیل آج اور کل ہو گی ،ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پر اتارے جائین گے۔

حکام کے مطابق پاور سیکٹر کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث اضافی گیس درآمد کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔

ادھر پٹرولیم ڈویژن کے مطابق مقامی گیس پاور پلانٹس کو 200 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سبسڈی نرخ پر دی جا رہی ہے جبکہ بین الاقوامی قیمت تقریباً 3500 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک ہے ۔

پٹرولیم حکام کا کہناہے مہنگی درآمدی ایل این جی کے بجائے مقامی گیس کو پاور پلانٹس کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے ۔اس اقدام سے زرمبادلہ کے دباؤ میں کمی آئے گی۔

موضوعات : #lng#pakistancargp
ShareSend

متعلقہ خبریں

A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی
اہم ترین 3

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
Government considering a comprehensive package to boost the construction sector.
پاکستان

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا جامع پیکیج لانے پر غور

16 اگست , 2026
Pakistan's 79th Independence Day is being celebrated with national zeal and enthusiasm.
تازہ ترین

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

14 اگست , 2026
Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

13 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔