منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 شہری زخمی

41 منٹس پہلے
A A
Houthi missile and drone attacks on Saudi Arabia; 13 civilians injured.
Share on Facebookwhatsapp

صنعا( پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 13 شہری زخمی ہوگئے، جبکہ سات مکانات اور دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی کے مطابق خمیس مشیط، ابہا اور طائف میں شہری تنصیبات کو حوثیوں کے حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان حملوں میں طیاروں کے ہینگرز، ریڈار نظام، رن ویز اور اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

ادھر یمن میں بھی حوثیوں کے حملوں میں تیزی آگئی ہے، جہاں مزید دو جزیروں پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔مغربی یمن میں حوثیوں کے میزائل حملوں میں حکومتی فورسز کے آٹھ فوجی ہلاک ہوگئے، جس کے بعد یمن میں جاری کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

موضوعات : missilesaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.
تازہ ترین

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims
تازہ ترین

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

14 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.
تازہ ترین

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Mohammad Rizwan responds to the cybercrime agency, questioning the summons and the failure to return his mobile phone.

محمد رضوان کا سائبر کرائم ادارے کو جواب ،طلب کرنے اور موبائل واپس نہ کرنے پر سوال اٹھا دیئے

یہ بھی پڑھیں

The US Supreme Court rejected Trump's request to ban mail-in voting.

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

15 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
The government is extorting money from the public in the name of a levy, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ لے رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

15 ستمبر , 2026
Supreme Court orders transfer of PTI founder's hospital transfer case to Federal Constitutional Court

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم

15 ستمبر , 2026
Mohammad Rizwan responds to the cybercrime agency, questioning the summons and the failure to return his mobile phone.

محمد رضوان کا سائبر کرائم ادارے کو جواب ،طلب کرنے اور موبائل واپس نہ کرنے پر سوال اٹھا دیئے

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔