پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

34 منٹس پہلے
A A
Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں عمرہ زائرین کے لیے ویکسینیشن کا عمل مشکلات کا شکار ہوگیا۔ عمرہ ادائیگی کے لیے جانے والے مسافروں کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔لاہور میں پولیو ویکسینیشن کی سہولت صرف گورنمنٹ مزنگ ہسپتال میں دستیاب ہے، جس کے باعث ایک ہی مرکز پر زائرین کا رش بڑھ گیا ہے۔ ہسپتال میں عملے کی کمی اور زائرین کی زیادہ تعداد کے باعث ویکسین لگوانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی پولیو ویکسینیشن کی سہولت کی بندش کے باعث شہری لاہور کا رخ کرنے پر مجبور ہیں۔ دیگر اضلاع سے آنے والے زائرین بھی مزنگ ہسپتال میں ویکسینیشن کے لیے پہنچ رہے ہیں، جس سے مرکز پر مزید دباؤ بڑھ گیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسینیشن سرکاری سطح پر کسی مرکز سے نہیں کی جا رہی۔ دونوں ویکسینیں لاہور ہوائی اڈے پر لگائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسینیشن ہوائی اڈے پر سول ایوی ایشن کے شعبہ صحت کی جانب سے کی جائے گی۔عمرہ زائرین کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کے لیے محدود مراکز اور عملے کی کمی کے باعث انہیں وقت اور سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

موضوعات : saudiarbiaumrahvacine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.
تازہ ترین

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Tehreek-e-Insaf's Islamabad march on September 27 Chief Minister Sohail Afridi to arrive in Lahore today.

تحریک انصاف کا 27 ستمبر اسلام آباد مارچ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج لاہور پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026
CTD operation in Pishin's Saranan area; 6 alleged terrorists killed.

پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

14 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf's Islamabad march on September 27 Chief Minister Sohail Afridi to arrive in Lahore today.

تحریک انصاف کا 27 ستمبر اسلام آباد مارچ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج لاہور پہنچیں گے

14 ستمبر , 2026
Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔