بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملے ناکام

1 دن پہلے
A A
Houthi drone and missile attacks on Saudi Arabia thwarted
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کے ڈرون اور میزائل حملوں کی کوششیں ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، سعودی اتحادی افواج کے مطابق ریاض اور جنوبی علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرونز تباہ کر دیے گئے، جبکہ ریاض کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ بھی ناکام بنا دیا گیا۔ترجمان کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے مجموعی طور پر تین بیلسٹک میزائل اور چار ڈرونز تباہ کیے۔ مشرقی علاقے اور الخرج گورنری میں خطرہ ٹلنے کے بعد ہنگامی الرٹ واپس لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

دوسری جانب سعودی اتحادی افواج نے یمن میں حوثیوں کے زیرِقبضہ علاقوں پر حملے کیے، جن میں بیلسٹک میزائل ذخیرہ کرنے کے پانچ مقامات اور چار لانچنگ پلیٹ فارمز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ادھر یمنی فوج نے حوثیوں کے خلاف آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف محاذوں پر حوثیوں کے خلاف ایک ہزار 276 حملے کیے گئے، جن میں ان کی تنصیبات اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات : dronehoutiesmissilesaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج
اہم ترین 2

یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

26 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری
تازہ ترین

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
The death toll from the attack at Dammam Airport in Saudi Arabia has risen to two.
تازہ ترین

سعودی عرب کے دمام ایئر پورٹ پر حملے میں اموات کی تعداد 2ہو گئی

23 اکتوبر , 2026
Houthi attacks US orders evacuation of diplomatic staff and their families from Saudi Arabia
تازہ ترین

حوثیوں کے حملے ،امریکا کا سعودی عرب سے سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو انخلا کا حکم

22 اکتوبر , 2026
3 killed, 10 injured in 2 aerial attacks in Saudi Arabia, including at Dammam Airport
تازہ ترین

سعودی عرب میں دمام ایئرپورٹ سمیت 2 فضائی حملوں میں 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran is ready to resolve regional differences and enhance cooperation with Islamic countries, says President Pezeshkian.

ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور اسلامی ممالک سے تعاون بڑھانے کے لیے تیار، صدر پزشکیان

یہ بھی پڑھیں

Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔