جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حوثیوں کے حملے ،امریکا کا سعودی عرب سے سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو انخلا کا حکم

2 گھنٹے پہلے
A A
Houthi attacks US orders evacuation of diplomatic staff and their families from Saudi Arabia
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا نے سعودی عرب میں موجود اپنے غیر ضروری سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا خلیجی خطے کے دیگر ممالک سے بھی اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ امریکی وزارتِ خارجہ نے قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین، اسرائیل اور اردن میں موجود تمام امریکی شہریوں کے لیے سیکورٹی الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی ، عباس عراقچی

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صورتحال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "فی الحال سعودی عرب میں تعینات غیر ضروری سفارتی عملے اور ان کے اہلخانہ کو وہاں سے منتقل ہونے کی اجازت و ہدایت دی گئی ہے۔”ترجمان کے مطابق خطے میں امریکی شہریوں اور سفارتی عملے کی سلامتی کا جائزہ مسلسل لیا جا رہا ہے اور ضرورت پڑنے پر مزید اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں۔

موضوعات : ameicaattacksaudiarbiaUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US Army combat robots ready
تازہ ترین

امریکی فوج کے جنگی روبوٹس تیار

22 اکتوبر , 2026
3 killed, 10 injured in 2 aerial attacks in Saudi Arabia, including at Dammam Airport
تازہ ترین

سعودی عرب میں دمام ایئرپورٹ سمیت 2 فضائی حملوں میں 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

22 اکتوبر , 2026
Attack on Medina with 4 drones; Saudi-led coalition forces claim to have destroyed them.
تازہ ترین

مدینہ منورہ پر 4 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

21 اکتوبر , 2026
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ
اہم ترین 2

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards claim a 1.5-fold increase in Iran's military capability; warn of introducing new weapons in the event of war.
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا ایران کی عسکری صلاحیت میں ڈیڑھ گنا اضافے کا دعویٰ، جنگ میں نئے ہتھیار سامنے لانے کا انتباہ

20 اکتوبر , 2026
Potential military aid from Saudi Arabia Important session of Egyptian parliament to be held today
تازہ ترین

سعودی عرب کی ممکنہ فوجی مدد، مصری پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج ہوگا

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Elite Police vehicle meets with an accident on the Lahore-Sialkot Motorway; constable martyred, 5 personnel injured.

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو حادثہ، کانسٹیبل شہید ، 5 اہلکار زخمی

یہ بھی پڑھیں

The Prime Minister will visit Peshawar today on a one-day trip.

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

22 اکتوبر , 2026
Supreme Court restores Recruitment Rules 2014, nullifies Federal Service Tribunal's decision

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیئے، فیڈرل سروس  ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم

22 اکتوبر , 2026
Crucial meeting for PSL 12 today; key decisions expected.

پی ایس ایل 12کا اہم اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

22 اکتوبر , 2026
Lahore declared the world's most polluted city for the fourth consecutive day

لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

22 اکتوبر , 2026
Federal Minister Ahsan Iqbal and Liaquat Baloch in contact regarding the abolition of the petroleum levy.

پٹرول لیوی خاتمے کا معاملہ وفاقی وزیر احسن اقبال اور لیاقت بلوچ کا رابطہ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔